یہ ناکام محبت ہی ہے جو شاعر اور ادیب پیدا کرتی ہے.. کامیاب محبت کے نتیجے میں تو صرف کاکے ہی پیدا ہوتے ہیں....
😜❝
🍦آئسکریم کو ٹھنڈی مٹھائی کہتے ہیں 😝🤣
ظالموں کیری کیری گل دسا میں 😂🤣🤣🤣🤣🙈🙈
🙄🙄
❝
.
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے🙂🥀
اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں ✌🤓❝ ♥
زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے__ مگر 💯
بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے 🔥❝ ♥
- " وہ کہتی تھی، وفا ہے ذات عورت کی♥🔥
یہ روایت بھی توڑ دی اس نے_🔥💔✨"
*❝ ♥#
چند سانپوں کو پالنے کیلیے🌸👣
میں نے طوطے اڑا دیے سارے👑😌
♥🔥
❝ ♥
Yd Time nh dekhti Bs Jb Ati h to Nend nh ati
🙁🙁
بہت قریب آ کر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں💔🙁🙁
Bye 😯🙁
سیرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ 😕
ایک لڑکی کو پھانسی ہو گئی
جج:کوئی آخری خواہش 🤭
لڑکی:رسی پنک کلر کی ہو😜😂😂❝ ♥