Damadam.pk
RoMi0_pk's posts | Damadam

RoMi0_pk's posts:

RoMi0_pk
 

نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج
😔😔😔
😔
😔
😔😔
😔
وصی
😔😔
😔
😔
عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے...

RoMi0_pk
 

اب تو مجھ کو پسند آجاؤ۔۔!
میں نے خود میں بہت کمی کرلی۔۔!!_💔
Malik
یہ جو حالت ہے اپنی حالتِ زار۔۔!
ہم نے خود اپنے آپ ہی کر لی۔۔!!_💔🙂

RoMi0_pk
 

آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ
😔😔😔😔😔
😔😔
😔
😔
😔
Pk
😔
😔
😔
😔
کہنے لگا اور کوئی جو نہیں چلتا تیرے ساتھ

RoMi0_pk
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
😞😔
😔
😔
😔
𝓟𝓴
😔
😔
😔
😔
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

RoMi0_pk
 

آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے
ھیں
جانتے ہو کیوں 💕
کیونکہ 💘
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘

RoMi0_pk
 

[___'محبت تم کرو '___]♥
😘 [___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
😘 [___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
😘 [___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
😘 [___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'__
❤️

RoMi0_pk
 

مہنگی سے مہنگے گاڑی کسی کا اتنا دل نہیں جلاتی
جتنا پھولوں سے سجی عام سی گاڑی
😅😂🤣
ایک کنوارے کا دل جلاتی ہے. 🫣🫣🫣🫣
😂🤣🤣😂😂🤣🤣😂

RoMi0_pk
 

بابا جی کہتے ہیں پاکستانی مردوں کی قدر کریں
🤣🤣😂🤣😂😂😂
ورنہ کون ہے جو آپ کو برقعے میں دیکھ کر بھی
🤣😂🤣😂🤣🤣
ماشااللّہ کہے

RoMi0_pk
 

لڑکی یہ ٹی وی کتنے کا ہے
دکاندار پچاس ہزار کا
لڑکی اتنا مہنگا ایسا کیا خاص ہے؟
دکاندار یہ لائٹ جانے کے بعد آٹومیٹک بند ہو جاتا ہے
لڑکی واہ پیک کر دو پھر تو
🤣😂🤣🤣😂🤣😂😂🤣🤣

RoMi0_pk
 

لڑکیاں اتنی معصوم ہوتی ہیں
🤣😂😂🤣😂
اتنی سی بات پر خوش ہو جاتی ہیں
🤣😂🤣😂
کہ آج صرف چاول بنے گے روٹیاں نہیں پکانی پڑیں گی
🤣😂🤣😂😂🤣🤣🤣🤣

RoMi0_pk
 

ہر کامیاب آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے کیونکہ
🤣😂🤣😂🤣😂😂
عورت کبھی بھی ناکام آدمی کا پیچھا نہیں کرتی
🤣🤣🤣😂😂🤣😂😂

RoMi0_pk
 

وہ دن آنے ہی والے ہیں
🤣😂😂🤣😂🤣🤣 جب لڑکیاں سردی سے
ٹھٹھر کر قلفی بننے والی ہو جائیں گی
🤣😂🤣😂
لیکن پھر بھی کسی تقریب میں سوئیٹر نہیں پہنیں گی
🤣😂🤣🤣

RoMi0_pk
 

اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
🙄🙄
😹😹
👌
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🌞🤣😂😁😃

RoMi0_pk
 

دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا 😏😏🙆♀️🙆♀️
جو لڑکی کو دیکھ کر 🙄😒 لڑکوں کو شروع ہو جاتی ہے 🙈😅🤣🤣🤣

RoMi0_pk
 

99%لڑکیاں کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتیں😛😀
باقی 1 فیصد اگر مان بھی جائیں تو آدھے گھنٹے بعد کہتی ہیں😏 ویسے غلطی تمھاری ہی تھی☺️😂😂🤣😂😂🤣🤣q😂🤣

RoMi0_pk
 

" 😒سنو،،،😍
میری طرف سے ہاں ہے...🙈
جب تمہیں وقت ملے مجھے پرپوز کر دینا....😜😂😒
🤣😂😂🤣😂😂

RoMi0_pk
 

عظیم ترین بے عزتی ہوتی ہے جب آپ کسی کو ہاتھ اٹھا کر سلام کریں
😎😂😂😳🤓
اور وہ کسی اور کی طرف دیکھ رہا ہو
😂🤣🤣😂🤣😂

RoMi0_pk
 

بابا جی فرماتے ہیں
🤣😂🤣😂
🤣
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
🤣😂🤣😂
اب آپ خود ہی بتائیں
آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂

RoMi0_pk
 

لڑکیوں کو سب سے زیادہ غصہ👧🏽 کب آتا ہے
جب وہ سارے برتن دھو چکی ہو اور کوئی ایک چھوٹا پلیٹ لا کے رکھ دے😂😂😂
🤣🤣😂😂🤣🤣🤣

RoMi0_pk
 

مرد ہمیشہ مرد ہی رہتا ہے
🤣😂🤣🤣
🤣🤣😂😹😹
لیکن لڑکیاں آنٹی بن جاتی ہی
🤣🤣😂😂