Damadam.pk
RoMi0_pk's posts | Damadam

RoMi0_pk's posts:

RoMi0_pk
 

سنو لڑکیوں سفید ڈریس پر لال لپ اسٹک لگاتی ہو💄
🤣😂🤣
🤣😂🤣
🙄🙄
قسم سے ایمبولینس لگتی ہو
😂😂😂😂

RoMi0_pk
 

دو عورتوں کی 20 سال کی سزا ملی
🤣😂😂
🤣
🤣
بیس سال ایک ساتھ جیل میں گزارنے کے بعد
🤣
🤣
جب دونوں رہا ہوئیں تو دونوں نے مسکراتے
🤣😂😂🤣🤣😂😂
ہوئے کہا
چلو اب باقی باتیں گھر پہنچ کر کرینگے
🤣😂😂😂😂🤣🤣
ye to yar haad hi hogai

RoMi0_pk
 

شادی کرانے والی آنٹیاں بھی لڑکی کی
🤣😂🤣
🤣😂😂.
تعریفیں کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتیں
اتنی سلجھی بچی ہے کہ مٹر بھی چھیلے تو ہر دانہ گول نکلتا ہے
🤣😂😂🤣🤣🤣😂

RoMi0_pk
 

پارک میں بورڈ پر لکھا تھا📝 جانور لانا منع ہے🐅🐘🐎 میں نے ارد گرد دیکھا 👀 اور "ر" مٹا دیا👻😂😂
🤣😂🤣🤣😂🤣

RoMi0_pk
 

آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں
ڈاکٹر: تم شادی کر لو
آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی
😆😂😂😅😅😁😁
ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی🤣😂🤣🤣🤣🤣🤣😂

RoMi0_pk
 

وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
😔😔😔😔
🙄
ملک
😔
🙄
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

RoMi0_pk
 

میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟
🤣😂🤣🤣😂🤣🤣🤣😂
🤣😂😂
کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے
🤣🤣😂😂😂🤣😄
تو
سب کچھ کھانا پڑتا ہے....!!😂
😜😜tuba

RoMi0_pk
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
🤣🤣😂🤣
🤣😂
🤣😂
🤣
😂
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄
😂🤣😂😂🤣

RoMi0_pk
 

دکاندار: عورت کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیا اور تھک کر بولا
مجھے افسوس ہے آپ کو کوئی کپڑا پسند نہیی آیا
عورت: کوئی بات نہیں میں ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی
😝😂😜
یہ تو حد ہوگئی
😂🤣😂🤣😂🤣🤣

RoMi0_pk
 

لڑکیاں اتنی محنتی ہوتی ہیں ایک کام بولو دو کرتی ہیں
😂🤣😂🤣😂😂🤣
چائے بنا دو بولو تو پہلے منہ بناتی ہیں پھر چائے
😬😁😂😛😜🤣

RoMi0_pk
 

آدمی:یار یہ موبائل تو مجھے کنگال کر دے گا
دوست/وہ کیوں
آدمی:ہر دوسرے دن لکھا آتا ہے
"بیٹری لو"
اب تک20 بیٹریاں بدل چکا ہوں۔😂😂
🤣😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

RoMi0_pk
 

بعض اوقات مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ
🤣🤣😂🤣
🤣😂
🤣😂🤣🤣
🤣🤣
دنیا کی ہر چیز ہی مہنگی ہے یا پھر میں ہی غریب ہوں
🙄🙄🙄😂

RoMi0_pk
 

یہ وه واحد ملک ہے جہاں غباره پھٹ جائے
😂😂🤣😂😂🤣😂
🤣😂
🤣
تو اس کی چوسنی بنا کر بچوں کو دے دی
جاتی ہے
😁😜😁😜
sadQay PakiSTaN

RoMi0_pk
 

یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے
😂😆😅😆😅
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں
sach ka ha na

RoMi0_pk
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار
😁😂😂😜
🤣😂😂😂😂koi atna piyar karta hai bhla

RoMi0_pk
 

شوہر:
اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بدل دوں
🤣😂😂🤣😂
:
بیوی
🤣😂🤣😂
پہلے شلوار تو بدل لو صبح سے میری پہن کر گھوم رہے ہو
🤣😂😂🤣😂🤣😂

RoMi0_pk
 

عورتوں کے دو بڑے مسائل
ہر عورت کو روزانہ کپڑوں کی الماری کھولنے پر
دو بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
🙄🙄🙄😂😂😂
١) کپڑے رکھنے کے لئے جگہ نہیں,
٢) پہننے کے لئے کپڑے 🤣😂🙄😂
🤣😂😂😂 ye to haad hi hogaii

RoMi0_pk
 

پڑوس میں ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻟﻤﺒﯽ ہانک رہی ﺗﮭﯽ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ:- ﮈﺍﮐﭩﺮ اے پی جے عبدالکلام ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮ؟
کہنے لگی:- ﻟﻮ جی, ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﯽ تھی،
ﺍﺳﯽ ﺳﮯ تو دوائی لیتی تھی
🤣🤣😂🙄🤣🤣😂🤣🤣🤣

RoMi0_pk
 

مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
🤣😂😂🤣
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں😒
میں کیسی لگ رہی ہوں😂💀😁😝

RoMi0_pk
 

اچھا بھلا لوگ پتوں پر رکھ کر کھاتے تھے پھر
🤣😂🤣😂
🤣😂😂
😂😂
🤣🤣
🤣
کسی لڑکیوں کے دشمن نے برتن ایجاد کر دیے
😄😄😄🤣🙄😂