یہ سوچ کر میں نے اسے روکا ہی نہیں💔
دور جاتا ہی کیوں اگروہ ہمارا ہوتا 🙃💯
RoSe💔
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
canch pr para chrha dn to seesha bn jata hy
or ksi ko seesha dekha dan to para crh jata hy 🤣🤣😂
RoSe🤣
ma muhbt ma kheyant nh krta hn
wrna uski sahali bhot pyari hy 😘😊♥️🤩🤣😂
RoSe🤩
یہ بات تو حقیقت ہے کہ اُداسیوں میں کوئی ہم سفر نہیں ہوتا ، تمام لوگ خوشی میں شریک ہوتے ہیں!🥀🌚
ROsE
میری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روۓ
مجھے آزمانے والے مجھے آزما کے روۓ
کوٸی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ محبت
میں اسے سنا کے روٶں وہ مجھے سنا کے روۓ
سب خفا ہیں میرے لہجے سے
میرے حالات سے واقف کوئی بھی نہیں 💯
RoSe💘
اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.❤😊
RoSe💘❤️
پوسٹ تک تو آیا نہیں جاتا 😒
میری شادی میں کس منہ سے آؤ گے سارے 🙊😝😃🤨..😎🤔🤔🙈
میری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روۓ
مجھے آزمانے والے مجھے آزما کے روۓ
کوٸی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ محبت
میں اسے سنا کے روٶں وہ مجھے سنا کے روۓ
RoSe🌷❤️
پرانی یادوں کے خستہ کاغذ🥀
سنبھال کے رکھنا حسا ب ھو گا🌷
RoSe❤️🌷
shadi 🤣😘😋hmesha janu sy hi hoti hy chahy wo ab apna ho ya praya 🤣😅
RoSe,🤣
میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے...❤️
لیکن جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا...💔😢
جفا کی آگ تھم جائے،فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا🌹
RoSe🎭
میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال سے بھی گئے
RoSe🎭
💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا😍
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔😋RoSe🎭
جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏
🎭RoSe
ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں..
ہر شخص مقدر کا _____ سکندر نہیں ہوتا.
RoSe💔
Goodnight
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤..
RoSe🎭
مکافات عمل کی چکی چلتی بہت آھستہ ھے
مگر پستی بہت باریک ھے
RoSeʘ‿ʘ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain