محبت قید ہے اس قید کا عادی نہ ہو جانا 😍😘
سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے.❤
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
اور دکھ کی بات تو یہ کہ ہمارے ہاں لڑکیوں کے دل کی بات سمجھنا ضروری نہیں سمجھا جاتا🥀💔
🌹 RoSe 🌹
شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک عورت❤🔥
🌹 RoSe 🌹
کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں
🌹 RoSe 🌹
ایک شام اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لیا 🖤🖤🖤
دوست بھی بے خبر ہیں حالت سے
مسکراہٹ بھی کیا قیامت ہے۔
تمہارے نام کی لڑکیوں کو دیکھا ہے !❤
تمہارا نام فقط تم پہ اچھا لگتا ہے🔥
🍁🌹 *____ROSeee____* 🌹🍁
نفرت بھی کیوں کریں ان سے۔۔۔۔۔😇
اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا۔۔۔۔۔😈
RoSe💔🤨💗🌷
چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی 💔🚬
RoSeeeeeee
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain