Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

قدر تَو وہ ہوتی ہے،
جو کِسی کی "موجودگی" میں ہو،
جو قَدَر کِسی کے جانے کے بعد ہو،
اسے پچھتاوا کہتے ہیں

RoSe_LoVe_007
 

کبھی کبھی جسم و جاں اتنے درد و اذیت سے گزر رہا ہوتا ہے کہ انسان سمجھ نہیں پا رہا ہوتا کے کونسا درد، اسے زیادہ تکلیف دے رہا ہے
🌹 roSE

RoSe_LoVe_007
 

خواہشات کو نہ مارنے والے، ایک دن خواہشوں کے ہی ہاتھوں مارے جاتے ہیں۔🙂💔

RoSe_LoVe_007
 

*بے کار سنگت دے قافلے تو*
*اسی کلیاں ای مُرشَدٌ ٹھیک آں*

RoSe_LoVe_007
 

نبھا نہ سگیں تاں ، سہارا نہ ڈیویں
کوئی خواب میکوں ، اُدھارا نہ ڈیویں
زمانے دے رلے جے ماریں تُوں پتھر
رَقیباں نُوں اَکھ دا ، اشاره نہ ڈیویں
میڈا ہتھ پکڑ کے جے ول چھوڑ ڈیویں
بھنور اِچ میں ٹھیک آں ، کناره نہ ڈیویں

سجن تیڈی نفرت ، ملاوٹ توں پاک اے
محبت دا دھوکا ، دوباره نہ ڈیویں
عُمر کھپدی ساری ، گزاری اے شاکر
بڈیھپےدے وِچ تُوں ، کھپارا نہ ڈیویں
roSE🖤

RoSe_LoVe_007
 

نہ بریانی نہ پیزا نہ پلاؤ😷😋
میں اداس ہوں..
میری جانو ڈھونڈ کے لاؤ۔😂😂😛🙈
roSE 🌹

Jokes image
R  : 🌹 🌹 RoSe 🤣 - 
RoSe_LoVe_007
 

'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥

RoSe_LoVe_007
 

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام س🥀😔
Ro🔆Se

RoSe_LoVe_007
 

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔ (:
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔💔
RoSe 🌹

RoSe_LoVe_007
 

جو لفظ ہمارے رویوں کو مثبت انداز میں نہ بدل سکیں وہ علم نہیں بلکہ معلومات ہیں اور جو لفظ ہمارے رویوں کو مثبت انداز میں بدل دیں اور ان الفاظ کا ہماری زندگی میں تعمیری کردار ہو وہ علم ہے🥀🥀
ROSeee 💗

RoSe_LoVe_007
 

ﺟﺐ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ
!!!ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﺳﻤﻨﺪﺭ
ﻟﻮﮒ ﺯﻧﺪﮦ ﺗﻮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ __ ﻣﮕﺮ
!!!.ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ
RoSe 🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
RoSe😒💔💔

RoSe_LoVe_007
 

دوست بھی بے خبر ہیں حالت سے
مسکراہٹ بھی کیا قیامت ہے۔
🌹 RoSe 🌹

RoSe_LoVe_007
 

*جنت کی حوریں*
حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم *صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ* نے فرمایا کہ اگر کوئی جنتی حور زمین کی طرف جھانکے تو آسمان سے زمین تک روشنی ہو جائے وہ ساری فضا زمین سے آسمان تک خوشبو سے معطر ہو جائے اور اس کے سر کی اوڑھنی (یعنی دوپٹا) دنیا و مافیہا سے بہتر ہے
*الترغیب والترہیب، کتاب صفتہ الجنتہ رقم الحدیث 84 جلد 4 صفحہ 295*

RoSe_LoVe_007
 

دیکھے ھوئے تو خیر تُجھے مُدتیں ہوئیں
تُجھ کو سُنے ھوئے بھی زمانے گُزر گئے۔
🖤🥀
RoSe🔥

RoSe_LoVe_007
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
RoSe🔥💔🔥

RoSe_LoVe_007
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
RoSe💥💫🔥🔥

RoSe_LoVe_007
 

نفرت میں ہی خالص نفرت ہوتی ہے۔
محبّت میں کہاں محبّت ہوتی ہے۔
تُو میرے پاس بیٹھا تو یہ راز کھلا ہے۔
اچھوں کی بھی بری صحبت ہوتی ہے۔
آپ جو سب کے کردار پر انگلیاں اٹھاتے ہو۔
آپ جیسوں کی بھی کہاں عزت ہوتی ہے۔
مجھ سے ملنا ہو تو اکیلے میں ملا کر۔
دم گھٹتا ہے میرا،جہاں خلقت ہوتی ہے۔
اس دنیا کی رونق سے کہیں دور نکل جا۔
خلوت میں ہی میری جاں،جلوت ہوتی ہے۔
تیرا نام لے کر گالیاں دیتے ہیں لوگ مجھے۔
محبّت میں بڑی سستی،شہرت ہوتی ہے۔
کسی اور دوشیزہ کا مقدر کہاں بوسہ ہمارا۔
ہاں مگر تمھیں دیکھ کر یہ حسرت ہوتی ہے۔
میری صورت پر جملے کسنے والے سن۔
تیرا ڈھلتا حسن دیکھ کر اذیت ہوتی ہے۔
اس سے بڑھ کر بھی کیا قیامت ہوگی منیر۔
دولت کے ہاتھوں رسوا غربت ہوتی ہے۔

RoSe_LoVe_007
 

" آپ ویسے بھی کہاں بات کِیا کرتے تھے ؛
میں نے سوچا کہ ؛ چلو بات بِگاڑی جائے ۔ " 💔🙂
RoSe🌹💕