آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے؟؟
ہم نے سوچا کہ چلو بات بگاڑی جاۓ؟.!
RoSe 💔💔💔
*تیری غفلتوں کو خبر کہاں!*
*میری اداسیاں ہیں، عروج پہ!*.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گے ایک دن
پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں🔥
ایک kiss پیشانی پر 🙈
ایک kiss رُخسار کے Right side پر
پھر left سائیڈ پر 🙈 🙉🙉
پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا
🙈🙈Ufff
کتنا مشکل ہے
?
روتے بچے کو چپ کروانا 😂
تسی کی سمجھے سی ۔۔۔
نہ نہ ۔۔۔
۔
توبہ کرو ۔۔
شریف بال دی پوسٹ اے
بیوی . مجھے طلاق چاہیئے 😲
شوہر . سردیوں میں تو بلکل نہیں دونگا 😁😂
.
جھوٹوں کے شہر میں اب سچے آنے لگے ہیں
عاشقوں کی محفل میں اب بچے آنے لگے ہیں
ان لڑکیوں کو وہم ہے ان کی خوبصورتی بڑھ گئی
بات یہ ہے فون کے کیمرے اچھے آنے لگے ہیں
😂😂😂😂😂😝😝😝😝😉😉😉😜😜
.
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
شالا نفرت نہ ہوے سنگتاں وچ نت ڈھول پیارے نہیں لبھدے ...
جیہڑے دکھ دی جاہ تے سکھ دیون ہر روز سہارے نہیں لبھدے ...
تے طوفاناں نال لڑنا پوندا اے انجے سجن کنارے نہیں لبھدے ...
او بھاویں آٹیاں ساویں تلدے رہن پر سجن ادھارے نہیں لبھدے ...❤❤
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد💔😶
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے ✨🙄💯
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی__💔💔
اجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی,,,🔥
ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ
دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ
پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
💔🥀
#خدا_اور_محبت 🥀
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
احسان
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain