Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

!!___ہونٹوں 💋 پہ ہونٹ اور چومنے کی ضد ___!!
"اف"
!!__محبت ❤ بھی ہم سے اور شرم بھی ہم سے___!!😘
roSee ❣️

RoSe_LoVe_007
 

شاعری میں ہرکسی سے مقابلہ نہ کیا کرو۔۔۔۔۔
کیونکہ کچھ لوگ دل ٹوٹے ہوے دل کے ساتھ حرامی دماغ والے بھی ہوتے ہیں😄

RoSe_LoVe_007
 

*ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔*
*جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے 😊*

RoSe_LoVe_007
 

تم نے اک عمر میرے دل پہ حکومت کی ہے
تم کو اک پل میں بھلایا تو نہیں جا سکتا❤️
U^ェ^U roSe( ͡°ᴥ ͡° ʋ)

RoSe_LoVe_007
 

زندگی کے اُس حصے میں ہوں جہاں، عید کے کپڑے لینے کو بھی دل نہیں کرتا..🖤😓
rose🌼

RoSe_LoVe_007
 

بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو!!💗
ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو_____💕
وہ محبتیں 💕جو تمہارے دل❤ میں ہیں!!!💗
زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو. ^
roSee ☺️

RoSe_LoVe_007
 

مجھ سے کسی نے پوچھا کس حال میں رہنا پسند کرتے ہو۔😁😁
میں نے بھی کہہ دیا شادی حال میں۔☹️☹️
اس میں مارنے والی کیا بات تھی۔ 😩😩
میرے موبائل کی بیٹری 3 دن بھی چلتی ہے ۔😳
یہ مجھے تب پتہ چلا جب ایک ہفتہ پیکیج نہیں لگایا 😒

RoSe_LoVe_007
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
roSee🖊️💞🖋️

RoSe_LoVe_007
 

تُم اِتنا جو مُسکرا رہے ہو
کیا غَم ہے جِس کو چُھپا رہے ہو
roSee 💞❤️

RoSe_LoVe_007
 

جس تسلسل سے تمہیں سوچتی ہوں میری موت یقیناً دماغ کی رگیں پھٹنے سے ہوگی 💔
roSee 🌺

RoSe_LoVe_007
 

╰┈ ➤⁩
|•🦋 دل کو تیری یاد سے _____ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے.... 🎀•|

RoSe_LoVe_007
 

:💞💞 💞💞
:#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_*
#منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻❤🔥
roSee💔💔

RoSe_LoVe_007
 

جب لوگوں کے پاس مُتبادل ہوں تو پھر اُنہیں کہاں کِسی کے رُوٹھ جانے کی فِکر رہتی ہے بھلا🥀🙂

RoSe_LoVe_007
 

میں چاۓ کا شوقین لڑکا😍
اور تم کچن سے فرار لڑکی🙄۔۔!!
hay nh banny gi apni
😍roSee😍

RoSe_LoVe_007
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
RoSee

RoSe_LoVe_007
 

محبوب سچا اور چائے کا رنگ۔ پکا نہ تو۔🔥🔥🔥
دونوں کو آگ پر رکھ دیں۔۔
RoSee

RoSe_LoVe_007
 

"اس نے ہمیں نظر انداز کیا ہم نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا 💔
roSee

RoSe_LoVe_007
 

_ہمیں ہم جیسے ہی پسند ہیں_ 🔥😊۔
_تم نواب ہو تو گھر بیٹھو_ 🔥✌🏻
______________roSeee____________________

RoSe_LoVe_007
 

یقین کیجیے صاحب۔۔۔۔۔۔
یقین نے ہی مارا ہے 💯
roSee

RoSe_LoVe_007
 

ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
اس آگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر۔۔✌️
roSee