Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

مطمئن ہوں تیرے جانے سے بظاہر لیکن
کھا رہا ہے مجھے اندر سے اسی بات کا دکھ

RoSe_LoVe_007
 

سوچتا ہوں کہ جب تم نہ ہوگے۔۔!
جان کیسے بچے گی ہر غم سے؟😢
پھر تیرے بعد کون پوچھے گا۔۔!
آپ۔۔! ناراض تو نہیں ہم سے...؟🥀

RoSe_LoVe_007
 

زندگی بہت تلخ ہے اور اس میں لوگ اپنے اپنے حصے کا"زہر" ملانا عین ثواب سمجھتے ہیں۔۔۔🖤🌚
roSe|e

RoSe_LoVe_007
 

آنکھوں پر دھیان دو گے _______🖤🥀
تو بات ادھوری رہ جائے گی_____🖤🥀
GoOd MoRniNg 🔆

RoSe_LoVe_007
 

*ہر شخص ... اپنی سنائی ہوئی کہانی میـــــــــں ہمیشہ مخلصــــــــں ہوتا ہے ........!!!*

RoSe_LoVe_007
 

کسی نے ہنس کر بلایا تو مر مٹے اس پر. ❤👉
ہمیں کسی کو پرکھنے کا فن نہیں آیا. 💔🔥
🔥💯

RoSe_LoVe_007
 

کچھ سپنے تم نے توڑ دیے 💯🥀
باقی ہم نے ۔۔۔دیکھنے چھوڑ دیے 💯🥀
🌃🌉

RoSe_LoVe_007
 

شکوے تو ہیں مگر 💯🥀
کسی سے کچھ نہیں کہنا 💔

RoSe_LoVe_007
 

!!___ہونٹوں 💋 پہ ہونٹ اور چومنے کی ضد ___!!
"اف"
!!__محبت ❤ بھی ہم سے اور شرم بھی ہم سے___!!😘

RoSe_LoVe_007
 

فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر..
روز اک بات تو نہی سمجھائی جاے گی..!
تو اگر سن نہی پایا تو غور سے دیکھ..
بات ایسی ہے کہ دہرائی نہی جاے گی..!!❤️☺️

RoSe_LoVe_007
 

💔تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو 💔
💔💔شاہ جی💔💔
💔ہمارا کوئیٔ نہیں ہے ! یہ ہنسی دیکھتے ہو💔

RoSe_LoVe_007
 

ہم خود ہی خاموش ہے ✨❤️
ہم جانتے ہیں کس کی کتنی اوقات ہے 🔥🙌😎

RoSe_LoVe_007
 

💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے___!!!!
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں ___!!!💞

RoSe_LoVe_007
 

اپنی دنیا میں رہنا ہی اپنا اصول ہے 💯
پھر چاہے لوگ غرور سمجھے یا مغرور✌️🔥

RoSe_LoVe_007
 

تیری خوشبو ، تیری باتیں، تیرا چہرا، تیری یادیں
چھپانے کو میرے دل میں ہزاروں قید خانے 😍😍😍😍

RoSe_LoVe_007
 

اور پھر چھوڑ گیا وہ، جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے 😢💔

RoSe_LoVe_007
 

ہوتا ہے چلتا ہے دنیا ہے🍂
💤🫀💤🫀💗

RoSe_LoVe_007
 

دل ہی تو تھا مرشد بھر گیا ہوگا🥀

RoSe_LoVe_007
 

سب سے الگ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچ،انداز، مزاج اور معیار اپنا🖤

RoSe_LoVe_007
 

مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں😇😇
میں غالب کی وہ غزل ہوں جسے وہ لکھنا بھول گیا💕❤❣.