Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

رب نے آپکو نوازا ھے احترام کے رشتوں سے_____
آپ ہر روپ میں قابلِ احترام ھـو( بنتِ حوا)____

RoSe_LoVe_007
 

ہر عبادت کی قضا ہے لیکن
انسان کا دل توڑنے کی قضا نہیں

RoSe_LoVe_007
 

ميں اپنے ہوش ميں اے فتنہ گر نہيں، نہ سہی
تيری خبر تو ہے۔۔۔اپنی خبر نہيں۔۔۔نہ سہی

RoSe_LoVe_007
 

بھول جاؤ سبھی سنی باتیں مسکرانے پہ قرض تھوڑی ہے
عادتاً لوگ بھونک لیتے ہیں ورنہ کتوں پہ فرض تھوڑی ہے...

RoSe_LoVe_007
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر بہت خود کو الجھایا ادھر ادھر

RoSe_LoVe_007
 

"
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں،❤ میرے شام کے قصے
خاموشی سے مانگی ہوئی "دعا" ہو تم🔥🥀💞😍

ہزاروں چاہنے والوں سے💞
ایک نبھانے والا بہتر ہے 💝
R  : ہزاروں چاہنے والوں سے💞 ایک نبھانے والا بہتر ہے 💝 - 
RoSe_LoVe_007
 

ہزاروں چاہنے والوں سے💞
ایک نبھانے والا بہتر ہے 💝

RoSe_LoVe_007
 

صورتیں کتنی بھی حسین کیوں نہ ہو
*نصیبوں کی محتاج ہوتی ہے 🌚❤️*

RoSe_LoVe_007
 

#تربیت کی بات ہے نہ.. صاحب_! 🤍
ورنہ جواب ایسے دیں سوال ہی پیدا نہ ہو ❤️

RoSe_LoVe_007
 

یہ جــو دل کو قبــــــــــول ہوتے ہیں
ان کے پتھـــــر بھی پھــــول ہوتے ہیں

RoSe_LoVe_007
 

دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والا
اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاور ٹھہرے

محبتیں عمل سے نظر آتی ہیں سرکار
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہیں ❤️✨
R  : محبتیں عمل سے نظر آتی ہیں سرکار باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہیں ❤️✨ - 
RoSe_LoVe_007
 

💙____••
آپ جیسوں کو رسائی نہ مل سکی مجھ تک
آپ جیسے تو کہیں گے انگور کھٹے ہیں 🙂
°°🔥👌🏻

RoSe_LoVe_007
 

وہ کہتی ہے مجھے وارفتگی سے دیکھتے کیوں ہو ۔۔۔ ؟
کہ میں، خُودکو بہت ھی قیمتی محسوس کرتی ہوں !!
میں کہتا ھوں متاعِ جاں بہت انمــــــول ہـــــــــوتی ہے !
تُمہں جب دیکھتا ہوں، زِندگی محسوس ہوتی ہے۔۔۔۔۔!!❤🌼

Funny joke
R  : Amir liyaqt ki 3sri wife 😅😅🤣 - 
RoSe_LoVe_007
 

راج تو ہمارا ہر جگہ ہے۔❤️
پسند کرنے والوں کے دل میں💚
اور نفرت کرنے والوں کے دماغ میں🤍😉

RoSe_LoVe_007
 

تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کہنے آیا تھا😒

RoSe_LoVe_007
 

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں🥀
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں؟

RoSe_LoVe_007
 

وہ طلب گار ہوگیا تو پھر؟
مجھ سے انکار ہوگیا تو پھر؟
کتنے مغرور ہو گئے مرہم
زخم خوددار ہوگیا تو پھر؟
میرے دشمن میں ایک بات کہوں؟
میں تِرا یار ہو گیا تو پھر ؟
جو خیالوں میں بھی نہیں آتا
اس کا دیدار ہو گیا تو پھر ؟
تو ہے، بس تو ہے اور بس تو ہے
تجھ سے بیزار ہوگیا تو پھر ؟
تم مِری اچھی دوست ہو لیکن
بعد میں پیار ہوگیا تو پھر؟