Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو 🔥🔥
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے ✌🔥

RoSe_LoVe_007
 

کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئیں ہم سے
تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے
نہ ہے فریاد ہونٹوں پر، نہ آنکھوں میں کوئی آنسو
زمانے سے ملا جو غم اسے گیتوں میں ڈھالا ہے

RoSe_LoVe_007
 

لگی ہوئی ہے کوئی بد دُعا تعاقُب میں
سُکون شکل دِکھاتا ہے ، لوٹ جاتا ہے۔۔۔ 😑

RoSe_LoVe_007
 

اور جب صبر کی آیتیں حفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہے بہت بے حس ہو تم !!💔

RoSe_LoVe_007
 

ہر انسان ریپلیس ہو جاتا ہے ۔۔۔ کبھی دلچسپی ختم ہونے پر تو کبھی اور دلچسپ لوگ مل جانے پر۔۔!🍁
🖤

RoSe_LoVe_007
 

مرشد محبتوں میں شادیاں کہاں ہوتی ہیں
مرشد محبتوں میں جنازے اٹھائے جاتے ہیں....!
💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔

RoSe_LoVe_007
 

جب تک خود پہ نا گزرے لوگوں کو دوسروں کے احساس اور جذبات کا پتا نہیں چلتا 🥀🖤💯

RoSe_LoVe_007
 

منتیں اور حسرتیں ادھوری رہ گئیں صاحب
محبت کرنے والا آج معذرت کر گیا🥀

RoSe_LoVe_007
 

*🌺🥀انسان کو توڑنے چھوڑنے اور گرانے کہ کئی طریقے ہیں مگر انسان کو پانے سنوارنے اور بنانے کا صرف ایک طریقہ ہے اور وہ فقط محبت ہے❤️🥰*

RoSe_LoVe_007
 

❤ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤
❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤
❤دیوانے ہی تو ہیں تمہارے❤
❤جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں❤

RoSe_LoVe_007
 

" اور ایک شخص کے لئے
میں نے بیوقوفیوں کی حد کر دی ۔ ♥
roSee

RoSe_LoVe_007
 

ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ😢
💦پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے
🍁roSee🥀

RoSe_LoVe_007
 

۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*لوگوں نے مُجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے،اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا،اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں.*

RoSe_LoVe_007
 

باتوں میں ہی بیت جاتیں تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں بہت مختصر ہوا کرتی تھیں____!🖤
#___________خاموش 🍁

RoSe_LoVe_007
 

,,___-'💔🔥🥀,
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🌚
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی💔🥀

RoSe_LoVe_007
 

*" میں آپ کے ساتھ ہوں " ، یہ لفظ جسے بھی بولیں ، سچے دل سے بولیں اور سوچ سمجھ کر بولیں۔۔۔*
اِن لفظوں میں چُھپی سچائی جیسے دل کو خوشی دیتی ہے اسی طرح ان لفظوں میں چھپا دھوکا بہت زیادہ اذیت دیتا ہے اور یہ اذیت اکثر " آہ " کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔🖤🙂♥️

RoSe_LoVe_007
 

💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تمھاری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے ✨

RoSe_LoVe_007
 

کردار کی خوبصُورتی دِلوں کو فتح کر لیتی ہے✨❤️

RoSe_LoVe_007
 

اونچے #لوگوں میں ہم خود کو #شمار نہیں کرتے...🙂
ہماری #سادگی ہی کافی ہیں لوگوں کا #دل جیتنے کے لیے..

RoSe_LoVe_007
 

خدا کا بندا وہی جو بندوں کا خدا نہ بنے