Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

bysbri atni ka abhi krn bt ki ibtida 🙄
💗❤️riSee💗💔
gussa itna ka na hi krn ibtida 💔

RoSe_LoVe_007
 

یہ خالی جیبیں،فقیر حلیہ،اداس آنکھیں
ہمیں کوئ جو گلے لگائے تو کیوں لگائے
💗roSee❤️

RoSe_LoVe_007
 

پھر وضعِ احتیاط سے دھندلا گئی نظر🥀
💗❤️roSee❤️💗

مرد کو دنیا کی کوئی چیز نہیں بدل سکتی۔۔۔، سوائے اس کے جس عورت سے وہ محبت کرتا ہے❤
R  : مرد کو دنیا کی کوئی چیز نہیں بدل سکتی۔۔۔، سوائے اس کے جس عورت سے وہ محبت - 
RoSe_LoVe_007
 

Humny to ksi ky liye sb kuch chorna chaha💔
💗roSee❤️
Lkn usny hmri chaht ko chaht smjh kr na chaha😍

RoSe_LoVe_007
 

ہر خواہش کو یہ حق نہیں...
کہ اس کی تکمیل ہو🙂🖤🔥...
☔🌧️roSee🌧️☔

RoSe_LoVe_007
 

ایک درد ہے مسلسل ان آنکھوں میں 🖤🥀
#roSee❤️💗

RoSe_LoVe_007
 

جس طرح میں نے تمھیں چاہا ہیں 🤗
کوئی چاہے ❤️ تو بھول جانا مجھے😪
💗💗💗💗❤️roSee❤️💗💗💗

RoSe_LoVe_007
 

🐼" Apńä Nᴀᴍᴇ Lɪᴋᴏ '🌸💭
Ꭺ🙂 Ᏼ💕 Ꮯ😡 Ꭰ🌻 Ꭼ😤
F😋 Ꮹ😁 Ꮋ💔 Ꮖ😇 J😘
K😈 Ꮮ😑 Ꮇ😎 N😍 Ꮎ😪
Ꮲ🐸 Q👻 Ꭱ🥰 Ꮪ😴 Ꭲ💃
Ꮜ💙 Ꮩ🤧 Ꮤ❤ X🌻 Y😝
Ꮓ🖤
R💙Se L💙ve 💙💙7

RoSe_LoVe_007
 

*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*

RoSe_LoVe_007
 

🔥
ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ_________ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮ ﺩﻝ____**
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ____**
#____🖤

RoSe_LoVe_007
 

ہمارے دشمن جلتے ہیں :ہمارے نوابی انداز سے❤
🔥مرشد🔥
ہم دوستی کرتے ہیں محبت کی طرح💕

RoSe_LoVe_007
 

اگر مگر اور _____کاش میں ہوں ..🍂
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں!

RoSe_LoVe_007
 

*سیدھے درخت اور سیدھے لوگ..*
*سب سے پہلے کاٹے جاتے ہی ツ🔥💯*

RoSe_LoVe_007
 

جتنی بار لکھا ہے میں نے تیرا نام درختوں پر ____!!
تجھکو نام سے جانتے ہونگے پنچھی میرے گاؤں کے
❤️❤️💯💥

RoSe_LoVe_007
 

میں چاہتا ہوں اذیت سے آشنا نہ کرے
تمہیں کوئی بھی محبت میں مبتلا نہ کرے
تم ایسے شخص کا نقصان جان سکتے ہو؟
جو ہاتھ اٹھائے دعا کو مگر دعا نہ کرے

RoSe_LoVe_007
 

ٱنت الحياة!
زندگی ادھوری سی لگتی ہے
جب تک آپ آس پاس نا ہو...!!❤️

RoSe_LoVe_007
 

آپ اُس سے ضرور بات کیجئے جس سے بات کرکے آپ کو خوشی ملتی ہو
مگر ایک بار اُس سے بھی بات کیجئے جس کو آپ سے بات کرکے خوشی ملتی ہے 🙂🖤✨

RoSe_LoVe_007
 

*❤دل میں رہ کر ____ دل دُکھاتے ھو،،*
*اپنا مُقام دیکھو __ اور اپنے کام دیکھو...*💛✌🏻

RoSe_LoVe_007
 

مجھے غلط کہنے کے لیے🔥
تمہارا سہی ہونا ضروری ہے🔥