Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

روٹهنا منانا سر آنکهوں پر
لیکن خدارا محبت میں کوئی تیسرا نہ ہو❤😊
#RoSe

RoSe_LoVe_007
 

عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج۔۔۔۔
آ گلے لگ۔!!! یا لباس عید میں تصویر بھیج۔۔۔۔۔♥️
RoSe

RoSe_LoVe_007
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯RoSe🔥

RoSe_LoVe_007
 

کون کسی کو دل
میں جگہ دیتا ہے،
درخت بھی سوکھے
پتوں کو گرادیتا ہے،
واقف ہیں ہم سب کی
وفا سے،
دل بھر جاۓ تو ہر
کوئی بھلا دیتا ہے 💚😭😭RoSe😭😭

RoSe_LoVe_007
 

ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے💔
کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے💔RoSe💔

RoSe_LoVe_007
 

کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے ، بس انسان وقت کے
ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے ۔
🔥🔥🔥🔥🔥🔥RoSe🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

RoSe_LoVe_007
 

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞RoSe🌅

RoSe_LoVe_007
 

کہتا ہے آئینہ مجھے کہنا تو نہیں چاہیے تھا .........🔥
تم ابھی تک زندہ ہو رہنا تو نہیں چاہیے تھا .......RoSe...💔

RoSe_LoVe_007
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏RoSe❤

RoSe_LoVe_007
 

پھر اسکی یاد,پھر اسکی طلب____ پھر اسکی باتیں !!❤
:::
اے دل تجھے لگتا ہے___________ سکوں راس نہیں !!❤
🔥❤️🧡🔥❤️🧡🔥R❤️o🧡S🔥e❤️🧡🔥❤️🧡

RoSe_LoVe_007
 

پیشانی چوم کے مناتى ہے وہ مجھے ہر بار
میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا ہوں۔۔🖤
💞💞Rose🌷

RoSe_LoVe_007
 

تمہارے بعد بہت تبدیلیاں آئیں ہیں
مجھ میں__🙌
تمہارے بعد کسی سے خفا نہیں ہوۓ ہم!!
RoSe❤

RoSe_LoVe_007
 

میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
😂😂RoSe😂😂

RoSe_LoVe_007
 

Pakistan ma sbsy bra jhut kiya bola jata hy ???🤣🤣🤣🤣

RoSe_LoVe_007
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو....!!!
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں...!RoSe!!

RoSe_LoVe_007
 

میں سمندر ہوں مجھے مل کسی دریا کی طرح
میں بھی دیکھوں تیرے جزبوں کی روانی کیا ہے
💞💞🌷RoSe💞🌷💞🌷

RoSe_LoVe_007
 

مَیں بہت سرکش ہُوں، لیکن! اِک تُمھارے واسطے
S
دِل بِچھا سکتا ہُوں مَیں💞، آنکھیں بِچھا سکتا ہُوں مَیں👁️RoSe👁️

RoSe_LoVe_007
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
🌷💞RoSe😢💞🌷

RoSe_LoVe_007
 

کیا پایا میں نے _ صدیوں کی مُحبّت سے🌹
🍁ایک شاعری کا ہُنر, دوسرا جاگنے کی سزا
💞💞RoSe💞

RoSe_LoVe_007
 

#تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو,,🙄
#تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے ..😒
💞💞💞💞RoSe💞💞