Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

کیوں چھپاتے ہو ___RoSe____ کیوں انکار کرتے ہو۔۔
تمھاری آنکھیں کہتی ہیں تم بھی پیار کرتے ہو !

RoSe_LoVe_007
 

پردہ گرتے ہی ختم ہو جاتے ہیں تماشے سارے
خوب روتے ہیں پھر ، اوروں کو ہنسانے والے🥀
💯💞💯RoSe💞💯💞

RoSe_LoVe_007
 

"اب لوٹ آنے کا _ تکلف مت کرنا.🍀🌸
دل بھر گیا ہے تیرے انتظار سے"!❤✌
_______💕RoSe💯

RoSe_LoVe_007
 

ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ
اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے
💞💯RoSe🌷

RoSe_LoVe_007
 

بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیں
عجیب رسم چلی ہے دعا نہ مانگے کوئی
🌷🌷RoSe🌷🌷

RoSe_LoVe_007
 

زمانہ ہو گیا خود سے مجھے لڑتے جھگڑتے
میں اپنے آپ سے اب صلح کرنا چاہتا ہو
🌷🌷RoSe🌷🌷

RoSe_LoVe_007
 

سمندروں کو بھی حیرت ہوئی کہ ڈوبتے وقت
کسی کو ہم نے مدد کے لیے پکارا نہیں
😔🥺🧐RoSe😔🥺🧐

RoSe_LoVe_007
 

وہ کیا منزل جہاں سے راستے آگے نکل جائیں
سو اب پھر اک سفر کا سلسلہ کرنا پڑے گا
🌄🌅🌄RoSe🌅🌄

RoSe_LoVe_007
 

روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیب کے ساتھ
رزق برحق ہے یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے💯💞🌷💯RoSe💞

RoSe_LoVe_007
 

ہم بھی اک شام بہت الجھے ہوئے تھے خود میں
ایک شام اس کو بھی حالات نے مہلت نہیں دی
💞🌷💞RoSe🌷💞

RoSe_LoVe_007
 

کیا ایسے نہیں ہو سکتا میں تم سے جان مانگوں ۔💗
اور تم گلے لگا کے کہو اور کچھ ۔❤️RoSe🌹

RoSe_LoVe_007
 

اڪثر لوگ لڑائی ڪـے دوران یہ بات ڪہہ ڪـر لڑائی جاری رڪھتے ہیں ڪہ ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانڪہ غلط بات برداشت کرنا ہی تَو *صبر* ھـــــے ڪیونڪہ صحیح بات برداشت نہیں ڪـی جاتی بلڪہ صحیح بات تَو تسلیم ڪـی جاتی ھـــــے💞
💐🌷RoSe💐🌷

RoSe_LoVe_007
 

*جھوٹ یا لڑائی جھگڑا...!*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، اور جنت کی بلندی میں ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو خوش خلق ہو۔*
*📗«سنــن ابــو داٶد-4800»*

RoSe_LoVe_007
 

کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا,,,
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا,,,
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے,,,
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا!!!.RoSe.....

RoSe_LoVe_007
 

کتابوں سے دلیلیں دوں___!
یا خود کو سامنے رکھ دوں...
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں
محبت کس کو کہتے ہیں__؟🔥
🌺 *RoSe* 🌸

RoSe_LoVe_007
 

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم
فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم❤RoSe🥀

RoSe_LoVe_007
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷RoSe😓

RoSe_LoVe_007
 

اب آپ آگئے ہیں تو آتا نہیں ہے یاد
ورنہ ہمیں کچھ آپ سے کہنا ضرور تھا
💞💯💞💯RoSe💞💯

RoSe_LoVe_007
 

واہ غالب ،،تیرے،، عشق کے فتوے بھی ،، نرالے،،
وہ دیکھے تو ،،ادا،، ہم دیکھے تو گنا ہ❤️
💞💯RoSe💞💔GOOD NIGHT 🌉

RoSe_LoVe_007
 

شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂RoSe😜