خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
😘RoSe😘
عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں
لوگ لوگ ہیں اس لیے چھوڑ جاتے ہیں🌸
وہ رحیم ہے ہمیشہ ساتھ رہتا ہے♥️💯✨
💯💞💯💞RoSe💞
🍁😉FUNN 😉🍁
ایک مکھی گنجے کے سر پر جا بیٹھی
دوسری مکھی بولی: واہ کیاگھر ڈھونڈا ھے
پہلی بولی: چل ھٹ پاگلی گھر کہاں ابھی تو صرف پلاٹ خریدا ھے....
😝😝😂RoSe😂😂
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
😭☺️☺️RoSe☺️😭
بات کچھ یوں ہے کہ...!!!
نسل اچھی ہو تو انسان دھوکا نہیں دیتا🌚
✨
💯RoSe💯💯💞
مَیں نے تُمہیں مُنافقوں سے کھینچ کر نِکالا تَھا لیکن جہاں کی اِینٹ ہو آخِر وَہِیں پہ لگتی ہے 🥀💯💔💯💞RoSe💯💞
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
☺️😊RoSe🥀🥀
سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے________ 💕💞RoSe💔💞😍🥰
کون کرتا ھے تاحیات چاہت میرے حضور؟
ملتے ہیں کب جہاں میں زُلیخا مزاج لوگ...۔💞💔💞RoSe💔💞
خود سے لڑتا ہوں بگڑتا ہوں منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے..!
🥀💞🥀RoSe💔💞
Good night 😴😴🌉🌉
سنا ہے آنکھ میں۔۔۔۔۔۔۔اشکوں کا قافلہ لے کر
کسی نے بعد میں۔۔۔۔۔۔ ہم کو بڑا تلاش کیا
💔🥀RoSe💔🥀💔
میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے,💜
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے💜
💔🥀💔RoSe🥀💔
"- یہ دل دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے💔💯RoSe🔥"-
ڈﮬﻮﻧڈﻭ ﮔﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺠﮭﮑﻮ ،، ﻟﻮ ﻣﯿﺮﺍ
!! ﭘﺘﮧ ﻟﮯ ﻟﻮ
ﺍﯾﮏ ﻗﺒﺮ ﻧﺌﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ،، ﺍﯾﮏ ﺟﻠﺘﺎ ﺩﯾﺎ
_ ﮨوگا
💔🥀💔🥀RoSe💔🥀
☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢RoSe😢
💔💔
فرازِ عشق تیری انتہا نہیں ہوئے ہم
کسی پہ قرض تھے لیکن ادا نہیں ہوئے ہم
تیری گلی کے سوا اور کیا ٹھکانا ہے
یہیں ملیں گے اگر لاپتہ نہیں ہوئے ہم
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لیے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
ابھی ہماری محبت نہیں کھلی تم پر
ابھی تمہارے مرض کی دوا نہیں ہوئے ہم...!RoSe!!
:r:کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو 💔💞
کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو 💔RoSe💔💔
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے❤
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔😢🙏💔💔RoSe💔😔
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو...!!
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو..!!!
💔RoSe💔
میرے لفظوں کو کم هی_________ پڑھا کریں
میں لہجہ هوں _____RoSe______اُداس لوگوں کا ....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain