Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

ضائع نا کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے ❣️
خاموش رہ کر دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے 💝💔💯💔RoSe💯

RoSe_LoVe_007
 

ہم کو ان سے وفاکی ہے امید
جو نہیں جانتے وفاکیاہے۔
💞💔💞RoSe💯💔

RoSe_LoVe_007
 

💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚
ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں____! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
دل میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں____!⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
ہم تو دوست کیلئے جان بھی دے سکتے ھیں ۔! ⊱⊰•⊱⊰
پر لوگ سوچتے ہیں کہ ہم دوستی نبھاتے نہیں۔۔۔۔!! ⊱⊰•⊱⊰
💔💚💔💚💔💚💔💚RoSe💔💚💔💚💔💚💔💚

RoSe_LoVe_007
 

یہ آدھے راستے میں چھوڑ دینے والے
زندگی میں آتے ہی کیوں ہیں🙂
*RoSe*
💔💯💞💔💯💞

RoSe_LoVe_007
 

ایک "ماسک" سے کیا ہوگا؟
"چہرے" تو کئی ہیں تمھارے🖤RoSe🥀"

RoSe_LoVe_007
 

- " یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز 🙂
کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد !💔RoSe🥀

RoSe_LoVe_007
 

ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔..
💔💯💞RoSe💞

RoSe_LoVe_007
 

دراصل میں نے مشقت نہیں محبت کی...
ہتھیلیوں پہ نہیں میرے دل پہ چھالے ہیں💔
💯💞💯💔RoSe💯💔

RoSe_LoVe_007
 

💞💞 ہم بدنصیب لوگ کسیی کو کیایاد آییں گے
RoSe
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں 💞💞

RoSe_LoVe_007
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی🌹❤️
#_❣️🥀😊💯RoSe✍️*_

RoSe_LoVe_007
 

دل بھی گستاخ ہو چلا تھا بہت
شکر ہے آپ بے وفا نکلے
کس کی دہلیز پہ جھکیں محسنؔ
جتنے انساں تھے سب خدا نکلے
💞💯💞💯💔RoSe💔
محسن نقوی

RoSe_LoVe_007
 

رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """😔"""😔"
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے🙂RoSe💔

RoSe_LoVe_007
 

کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘RoSe💔

RoSe_LoVe_007
 

اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟،
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا 🙂RoSe🖤

RoSe_LoVe_007
 

تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام___RoSe_____بتا دوں❤

RoSe_LoVe_007
 

شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..RoSe.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔

RoSe_LoVe_007
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔RoSe💔
__

RoSe_LoVe_007
 

جا بجا دل کو لگانے سے ___کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر ....
وہ فقط یاد نہ آنے سے _🔥RoSe🔥___ کہاں بھولے گا

RoSe_LoVe_007
 

یہ #مست_مست بے مثال #آنکھیں
#نشے_سے ہر دم💕#نڈھال____آنکھیں
#اٹھیں_تو_ھوش و #حواس_چھینیں
#گریں😘تو کر دیں #کمال__آنکھیں
#شراب_رب نے #حرام__کر دی😉
#مگر__رکھی ہیں #حلال_آنکھیں
#ہزاروں_ان سے #قتل__ہوئے💙ہیں
#خدا😘کی #بندے_سنبھال___آنکھیں
#_________❤❤RoSe❤

RoSe_LoVe_007
 

مجھے ایسا شخص کبھی نہیں ملا🙂🥀
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو
🔥😊👋RoSe🔥😊🔥