جو لوگ دل کا سکون ہوتے ہے🙂🥀
وہی اکثر تکلیف کی وجہ بھی ہوتے ہے💔RoSe🥀
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
سزائے عشق ملی تو ہر لمحہ صدیوں جیسا لگتا ہے
💔🔥💔🔥💔RoSe💔
خود کو بدل رہا ہوں کچھ اس طرح
کے تم بات کو کیا دیدار کو بھی ترسو گے
💔🔥RoSe🔥💔🔥
تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے
تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا
💯💓💯💓💯💓🥰RoSe😍
جہاں تیرے گالوں پہ تل آ کے ٹھہرا
ہمارا وہیں شوخ دل آ کے ٹھہرا
میں گاؤں کا اِک بھولا بھالا سا لڑکا
ترے شہر میں مستقل آ کے ٹھہرا
💯💓💔RoSe💯💓
مَیں آج زَد پہ اگر ہٌوں،تو خٌوش گمان نہ ہو !RoSe!
چراغ سب کے بٌجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں
جب مڑ کر دیکھا تو بس اک سایہ
💔🖤RoSe💔🖤💔
محبت کی دنیا میں محبوب جب لا حاصل ہو
انسان مر تو جاتا ھے مگر موت نہیں آتی
💯🔥RoSe💓💯🔥💓
ہم سے ہم کلام ہونا تو ادب آداب سے ہونا ۔۔ . . . . . . ۔ لہجوں کی تلخیوں کوہم منہ پے مار دیتے ہیں 😎
🥰😍RoSe😍
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں...،RoSe
پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں...!🥀
*♥️✨Ⓗⓐⓘⓩⓔⓛ Ⓒⓞⓡⓝⓔⓡ♥️✨*
لوگ سچے جذبوں کی قدر نہیں کرتے جب تک یہ جذبے ان سے چھن نا جائیں ، انسان ہمیشہ چمکتی ہوئی چیز کی طرف بھاگتا ہے ۔ مجھے آج تک یہ پتا نہیں چل سکا کہ انسان کی زندگی میں ٹھہراوْ کس وقت آتا ہے ؟ انسان بہتر سے بہترین کی طرف کیوں بھاگتا رہتا ہے ؟ جو انسان کے پاس موجود ہے اسی پر قناعت کیوں نہیں کرتا ؟
*بہتر سے بہترین کی تلاش میں انسان عام سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے✨💯❤️*
*RoSe🤗*
میں جب کانچ کی چُوڑیاں___ لے کر پہنچا
اُسکے ہاتھوں میں____ سونے کے کنگن تھے😞
💯🔥💯🔥RoSe💯🔥💯
*🌴درسِ حدیث🌴*
*متنِ حدیث*
*قال رسول اللہ ﷺ*
وَاللَّهِ مَا الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا مِثْلُ مَا يَجْعَلُ
أَحَدُكُمْ إِصْبَعَهُ فِي الْيَمِّ فَلْيَنْظُرْ بِمَ تَرْجِعُ
*رسول* *اللہﷺ* *کافرمان*
اللہ کی قسم!آخرت(کے مقابلے)میں دنیا
کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں جس طرح
تم میں سے کوئی شخص اپنی ایک انگلی
سمندر میں ڈالے پھر دیکھے وہ ( انگلی )
اس میں سے کیا ( نکال کر ) لاتی ہے
*عنوان*
دنیا اور آخرت کو نبی کریم ﷺنے ایک
مثال سے سمجھایا
*حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:7197
🌴🌴RoSe🌴🌴
*🌴درسِ حدیث🌴*
*متنِ حدیث*
*قال رسول اللہ ﷺ*
اغتَنِم خمسًا قبلَ خمسٍ شبابَك قبلَ هَرمِك
وصحَّتَك قبلَ سَقمِك وغناكَ قبلَ فقرِك
وفراغَك قبلَ شُغلِك وحياتك قبلَ موتِكَ
*رسول* *اللہﷺ* *کافرمان*
پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت
جانو (1)اپنی جوانی کو بڑھاپے سے پہلے اور
(2)اپنی صحت کو مرض سے پہلے(3)اپنی
مالداری کو اپنے فقر سے پہلے (4)اپنی فراغت
کو اپنی مصروفیت سے پہلے اور(5) اپنی زندگی
کو اپنی موت سے پہلے
*عنوان*
ہر نعمت کو اس کے چھن جانے سے پہلے
غنیمت جانیں اور اسکی قدر کریں
*حوالہ*:مستدرک علی الصحیحین(للحاکم)
حدیث نمبر:7846
🌙
*🌴درسِ حدیث🌴*
*متنِ حدیث*
*قال رسول اللہ ﷺ*
الْمُسْلِمُونَ كَرَجُلٍ وَاحِدٍ إِنِ اشْتَكَى عَيْنُهُ
اشْتَكَى كُلُّهُ وَإِنِ اشْتَكَى رَأْسُهُ اشْتَكَى كُلُّهُ ُ
*رسول* *اللہﷺ* *کافرمان*
مسلمان( باہم )ایک انسان کی طرح ہیں ،
اگر اس کی آنکھ میں تکلیف ہو تو سارے
جسم کو تکلیف ہوتی ہے اور اگر سر میں
تکلیف ہو تو اس کے سارے جسم کو
تکلیف ہوتی ہے ۔
*عنوان*
فلسطین کے حالات کے حوالے سے چند
گزارشات
*حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:6589
🌴🌴RoSe🌴🌴🌴
ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے،
پردہ بھی اٹھے رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے۔
دل اپنا تصور سے ہی کر لیتے ہیں روشن،
موسیٰکی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے۔
رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ،
وہ لوگ کبھی ٹوٹکے بکھرا نہیںکرتے۔
مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا،
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے۔
ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں "ساغر"،
پاکیزہ ہیں جو لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے۔
🌹🔥🌹🔥RoSe🔥🌹🔥
گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜RoSe😝😜😝😝😝😂😂
*لــــــــوگــــــــ آپکــــــــے ســــــــاتــــــــھ ویســــــــا ہــــــــی سلــــــــوکــــــــ کــــــــرتــــــــے ہیــــــــں ... جیســــــــا وہ آپکــــــــو سمجھتــــــــے ہیــــــــں... گِلــــــــے شکــــــــوئــــــــے بیکــــــــار ہیــــــــں ... کیــــــــوں کــــــــہ ان کــــــــا رویــــــــہ آپــــــــ کــــــــے ہــــــــر ســــــــوال کــــــــا جــــــــوابــــــــ ہــــــــے ......!!!*
💞 RoSe💞
یہ تیرا ہجر کوئی اور ہی غم ہے ورنہ
زخم جیسا بھی ہو کچھ روز میں بھر جاتا ہے
🔥🌹🌹RoSe🌹🔥
جس پیڑ کے سائے میں تهکن دور ہو میری .....
سوکها ہی سہی وہ مجهے درکار وہی ہے...
🌴🌴🌴RoSe🌴🌴..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain