جان انکی ھے، دل انکا، ہم انکے، ہیں سب انکا
وہ لینگے، تو کیا لینگے، ہم دینگے تو کیا دینگے
🌹🔥🌹RoSe🔥🌹🔥
میں کچھ بھی نہیں
نہ خوش نہ غمزدہ_میں بس بیزار ہوں اس دنیا سے یہاں کے لوگوں سے🙂💔
*🔥💫✨*
_______RoSe_________🥀🌚
ہالیں تو پرنیا نہیں
جیا جیا ،جیا نہیں😡
کوشش تا ہے بہوں کیتی
ہالے کجھ وی تھیا نہیں🤗
پیو دے ہنی خالی لارے
کنوارا ہالے پیا نہیں🤣
ساڈی تا ہک نیا منی
ہتھ ملیندا پیا نہیں😌
ہر جھا رشتے منگدا ودیں
ہک وی تینوں ڈھیا نہیں🤭
بھا لگا اے شوق ہے گندہ
تینوں ڈیسدا پیا نہیں😀
تیڈی تا ہک جھا ہائی پکی
اتھے رشتہ تھیا نہیں🧐
دل نہ سٹ پرنڑاں ویسیں
دل تا بڈھا تھیا نہیں🤪
صبر کر ڈینہہ ہن تھوڑے
اتنے سال تا رہیا نہیں😁
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹
محبت کی شام جلا کے تو دیکھو,🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو,,❤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,😍
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,🙈🌹RoSe🌹🌹
😔 انسان پر مصیبتین تکلیفین اپنے اعمال اور اباؤاجداد کی بد نیکی کی وجہ سے نازل ہوتی ہین ۔نیکی اور بد نیکی خوشحال اور تنگ زدہ زندگی کی بڑی وجہ ہین ۔جس سے بچنے کے لیے واحد ہتہیار ندامت توبہ استغفار ہے 🙂🙂اس لیے جب بہی توبہ کرین اپنے لیے اپنے اباؤاجداد اور اپنی آنے والی نسلون کی نیت سے بہی کرین۔۔
جمعہ مبارک💕RoSe💕
از ✍🏻۔شہزور رائٹس ✍🏻✍🏻
ساڈی اپنی قسمت ماڑی اے توں ناں گھبرا میں راضی آں
میں اجڑ گیا تے کوئی گل نئی توں جشن منا میں راضی آں❤RoSe💔

کبھی کبھی رشتوں میں فاصلے لانا ضروری ہو جاتا ہے
تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ وہاں آپ کی کوئی اہمیت بھی ہے یا آپ خوامخواہ بوجھ کی صورت ان کے سر پہ لدے ہوئے ہیں
اگر سامنے والے پلٹ کر آپ کی خبر لیتے ہیں تو آپ ضروری ہیں
ورنہ تو بوجھ تھے جو ان کے سر سے اترا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖤RoSe🥀
ﺻـــــــﻮﺭﺗﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﺴﯿـــــــﻦ
ﮨـﻮﮞ
ﺳـــــــﯿﺮﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﺘـــــــﺎﺝ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗـــــــﯽ ﮨﯿﮟ
🌷❤️🥀RoSe🥀🌷❤️🥀
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕❤️🌷RoSe❤️🌷
ماں کے بعد وفا کا دوسرا نام بہن ہے
اللہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے کریں
Aameen
❤️❤️RoSe❤️❤️
"تم ملو یا نہ ملو یہ تو قسمت کی بات ہے"
لیکن
"سکوں بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر"
🌷🥀🌷🥀RoSe🥀
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔❤️RoSe💔🌹🌷🥀
ہر آندی عید تے رس پوندیں
میکوں سچی ڈس تیکوں____ تاں نی😐
😹RoSe😹
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*★ کسی نے کیا خوب کہا ہے نظر اور نصیب کا رشتہ کچھ ایسا ہوتا ہے نظر کو وہی پسند ہوتا ہے جو نصیب میں لکھا نہیـــں ہوتا★*
🌱💞🍁🍃🌼RoSe🌼🍃🍁💞🌱
*میں نے اقبال سے پوچھا بتا،*
سفیر کو نکالنے سے یورپی یونین ناراض ہو گئی تو پھر کیا ہوگا؟
تو علامہ اقبال نے فرمایا،
اللہ کو پامردئِ مومن پہ بھروسہ،
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا۔
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تَگو دُو میں،
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا۔
👍👍👍RoSe👍👍
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*★ کسی نے کیا خوب کہا ہے نظر اور نصیب کا رشتہ کچھ ایسا ہوتا ہے نظر کو وہی پسند ہوتا ہے جو نصیب میں لکھا نہیـــں ہوتا★*
🌱💞🍁🍃🌼RoSe🌼🍃🍁💞🌱
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*★ہَمـــــــــــــــدَرد اِنسان، گُلاب کی خُوشبُو کی طرح ہوتا ہے، جو یہ نہیں سوچتا کہ سُونگھنے والا، نیــــــــــــــــــــــک ہے، یا بَــــــــــــــــــــد😊★*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃RoSe🍁💞🌱
جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور اسے پا نہیں سکتا اور وہ کسی اور کے نکاح میں چلی جاتی ہے تو یقین مانیئے ہر رات وہ سینکڑوں بار یہ سوچ کر مرتا ہے کے اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں ہے کسی اور کو حاصل ہے اور اُس پر اُس کا کوئی حق نہیں، وہ اُن کے ہر لمس کو خیال اور تصور میں محسوس کر رہا ہوتا ہے، یہ احساس ایسے ہے جیسے بیک وقت کئی خنجر اس کے بدن میں پیوست ہو جائیں،
مرد کو شاید محبت کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر جب اسے محبت ہو جاتی ہے تو اس محبت سے نکلتے نکلتے مرد بوڑھا اور بے بس ہو جاتا ہے ✍🏼RoSe💔
Jb sabbr aa jay na to pr kuch bhi chin jay farq nh prhta hy.
💔❤️RoSe💔❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain