Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

iSka KiYa Matlb Hy 🤔🧐🤔
Za sTa SaRa meeNa kOm
Ya zaMa jaNan ye.🤔🤔🧐

RoSe_LoVe_007
 

OR PHIR dilL ThoR kR tak RT ma mafiyan mangty han log .
😏😏🥺💔RoSe💔💔💔

RoSe_LoVe_007
 

عورت میں انکار کرنے کی جرأت ہونی چاہیے ہر ایرے غیرے سے بات کرنا عورت کا میعار گرا دیتا ہے عورت ایسی ہو کوئی بھی غیر مرد اس سے بات کرنے سے پہلے سو بار سوچے یہ نہیں کہ کسی بھی غیر مرد سے وہ باتیں کریں " یہ میعار نہیں ہوتا عورت کا " عورت کی حیاء شیشی میں بند ایک خوبصورت خوشبو کی طرح ہوتی ہے اور اگر وہ خوشبو اڑجاۓ تو خالی شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں
👍💞👍💞👍RoSe💞👍💞

RoSe_LoVe_007
 

عمران خان نے کہا تھا
میں تاریخ کو پلٹ دوں گا🙄😇
ابھی میں نے 'ت' ا' ر' ی' خ' تاریخ کو پلٹ کر دیکھا ہے تو
خیرات نکلا😐RoSe🤔🤪

RoSe_LoVe_007
 

#جھوٹے_دعویدار
حضرت حاتم اصم رحمۃ اللہ علیہ فرماتےھیں :
(1) اللہ عزوجل کی محبت کا دعویدار مگر اللہ کے حرام کردہ کاموں سے نہ بچنے والا،
(2) محبت رسول کا دعویدار مگر غریبوں کو اھمیت نہ دینے والا،
(3) طالب جنت ھونے کا دعویدار مگر راہ خدا عزوجل میں خرچ کرنے سے کترانے والا،
(4)جھنم سے خوف رکھنے کا دعویدار مگر گناھوں سے پرہیز نہ کرنے والا،
ماخوذ من المنتبھات ص 40ی
🧐🧐RoSe🧐🧐

Islamic Quotes image
R  : _*دنیا ڪـی حقیقت اتنی ھـــــے ڪہ اگر تم میں سے ڪـوئی انسان سمندر میں اپنی - 
RoSe_LoVe_007
 

﷽ ﷺ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہاری سب سے بہترین دواؤں میں سے سعوط، لدود،پچھنے لگوانا اور دست آور دوا ہے
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 1971
سعوط:ایسی دوا جو کہ ناک کے ذریعے دی جائے
لدود: ایسی دوا جو منہ کے ذریعے دی جائے
دست آور: جولاب جس سے پیچس آجائیں اور پیٹ خالی ہو جائے
🌾RoSe🌾

RoSe_LoVe_007
 

مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے
لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنادیتی ہے🕋🕌🕌🕌🕋
🌾RoSe🌾

RoSe_LoVe_007
 

رزق اور موت کا خوف نہ رکھو
یہ اختیار صرف ﷲ کے پاس ہے
بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے
اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے ﷲ تعالیٰ کے🕋🕌🕌🕌🕋
🌾RoSe🌾

RoSe_LoVe_007
 

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
حضرت عبید بن رفاعہ زرقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت اسماء بنت عمیس نے عرضکیا یا رسول اللہ ﷺ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کی اولاد کو جلد نظر لگ جاتی ہے کیا میں انہیں دم کر سکتی ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں! اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت کرنے والی ہوتی تو وہ نظر بد ہوتی
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 1985

RoSe_LoVe_007
 

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ حضرت امام حسن و حسین رضی اللہ عنہ کو دم فرماتے اور یہ الفاظ فرماتے أُعِيذُ كُمَا بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِن كُلِ شَيطَانٍ وَهَامَّةٍ ومِن كُلِ عَينٍ لَامَّةٍ میں تم دونوں کو اللہﷻ کے کلمات کے ساتھ ہر شیطان اور ضرررساں چیز اور برائی پہنچانے والی آنکھ سے اسکی پناہ میں دیتا ہوں
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 1986

RoSe_LoVe_007
 

شیخ ابو حسن عراقی کی کتاب سے ماخوز
اگر پہلا روزہ اتوار یا بدھ کو ھو تو
لیلتہ القدر 29 رمضان کو ھوگی۔۔۔۔
اگر پہلا روزہ پیر کو ھو تو لیلتہ القدر 21 رمضان کو ھوگی۔۔۔۔
اگر پہلا روزہ منگل یا جمعہ کو ھو تو 27 رمضان کو ھوگی۔۔۔۔
اگر پہلا روزہ جمعرات کو ھو تو لیلتہ القدر 25رمضان کو ھوتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر پہلا روزہ ھفتہ کو ھو تو لیلتہ القدر 23 رمضان کو آئیگی۔۔۔
اپنی دعاوں میں یاد رکھئیں گا۔۔۔۔شکریہ
طاھر مقبول کلیار

💕لوگ کہتے ہیں کہ دعاؤں میں کیسے روتے ہیں، کیسے رونا آتا ہے اس کا بس ایک ہی راز ہے، جتنی گہری تکلیف، اتنا دردِ دل اور اتنا ہی دعاؤں کا خشوع و خضوع زندگی مجھے اس موڑ پر لائی کہ میرے پاس اللہ کے سامنے رونے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔ تب ہی جانا میں نے کہ ہر ٹوٹنا برا نہیں ہوتا۔ ٹوٹنے کے بعد رب سے جڑنا ہو تو پھر وہ غم بھی مزہ دیتا ہے آنسو بھی تکلیف نہیں دیتے۔ اور دل بھی سکون سے بھر جاتا ہے۔ اپنے زخموں کو کریدنا اور اپنی قسمت کو کوسنا چھوڑ دیں۔ یہی درد آپ کو اللہ تک لے جائیں گے💕
🌼🌸🌼🌸🌼RoSe🌸🌼🌸🌼🌸🌼
R  : 💕لوگ کہتے ہیں کہ دعاؤں میں کیسے روتے ہیں، کیسے رونا آتا ہے اس کا بس ایک ہی - 
RoSe_LoVe_007
 

💕ہر کسی کی زندگی میں کوئی نہ کوئی کمی کوئی خلش کوئی ادھورا پن ضرور ہوتا ہے اگر ایسا نا ہو تو ہمیں اللّه کیسے یاد آئے دعاؤں سے رابطہ کیسے جڑے اسکی محبت کیسے سمجھ آئے آزمائشیں جتنی بھی سخت ہوں اللّه اپنے بندے کو تنہا نہیـں چھوڑتا دور تو ہم چلے جاتے ہیــں بھول تو ہم جاتے ہیـــں اگر آپکی زندگی میں کوئی کمی ہے نا تو اسے اپنے ربّ العالمیـــن کے قریب ہونے کا ذریعہ بنالیں صبر کریں اور دعائیں مانگیں اللّه تعالیٰ سے بڑا کوئی غم خوار نہیــــں💕
💕💕
🌼🌸🌼🌸🌼RoSe🌸🌼🌸🌼🌸🌼

RoSe_LoVe_007
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥RoSe🤘

RoSe_LoVe_007
 

*میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں کہ میں ان لوگوں سے نفرت کروں جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں*
*میں تو ان کی محبت میں مشغول ہوں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں*
💖💓RoSe💗💕

RoSe_LoVe_007
 

اتنی حسین تو حلیمہ سلطان بھی نہیں 😐
جتنی حسین اس گروپ کی اک محترمہ ہیں 😍RoSe🙈🙈

💕💗RoSe💕💗💕
R  : 💕💗RoSe💕💗💕 - 
RoSe_LoVe_007
 

*🦋💠غـــمِ؏ِـشᷭــͪــᷤــͥــق²⁰¹⁵💠🦋*
*🦋-↻اُدَاسـّـں شَاعّــر↻-🦋*
*_ _'🦋 🌙🌝_ _'🦋*
*تم نے ہی کہا تھا آنکھ بھر کے دیکھ لیا کرو"*
*اب آنکھ تو بھر آتی ہے پر تم نظر نہیں آتے"*
*_ _'🦋 🌙RoSe🌝_ _'🦋*
*⚘ ᬀ اداسـͥــᷠــᷧــᷯـــں شــاعᷧــͩــᷧــᷦــⷩــᷧــⷩــᷤـــر ᬀ ⚘*
ؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓ

RoSe_LoVe_007
 

🦋💠غـــمِ؏ِـشᷭــͪــᷤــͥــق²⁰¹⁵💠🦋
🦋-↻اُدَاسـّـں شَاعّــر↻-🦋
_ '🦋 🌙🌝 _'🦋
قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے
اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
_ '🦋 🌙RoSe🌝 _'🦋
⚘ ᬀ اداسـͥــᷠــᷧــᷯـــں شــاعᷧــͩــᷧــᷦــⷩــᷧــⷩــᷤـــر ᬀ ⚘
ؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓ