*🦋💠غـــمِ؏ِـشᷭــͪــᷤــͥــق²⁰¹⁵💠🦋*
*🦋-↻اُدَاسـّـں شَاعّــر↻-🦋*
*_ _'🦋 🌙🌝_ _'🦋*
*" میں نے تو رکھا ہے ہمیشہ ہی تبسم لب پر! پھر رو دِیے کِیوں میرے حالات کو سُننے والے!؟ ۔ " 💔🙂*
*_ _'🦋 🌙RoSe🌝_ _'🦋*
*⚘ ᬀ اداسـͥــᷠــᷧــᷯـــں شــاعᷧــͩــᷧــᷦــⷩــᷧــⷩــᷤـــر ᬀ ⚘*
ؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓ
🦋💠غـــمِ؏ِـشᷭــͪــᷤــͥــق²⁰¹⁵💠🦋
🦋-↻اُدَاسـّـں شَاعّــر↻-🦋
_ '🦋 🌙🌝 _'🦋
کچھ محبتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے لیے ہم خود کو بے سکون کر رہے ہوتے ہیں وہ ہماری نفرت کے قابل بھی نہیں ہوتے منافق لوگ🙂💔
_ '🦋 🌙🌝 RoSe_'🦋
⚘ ᬀ اداسـͥــᷠــᷧــᷯـــں شــاعᷧــͩــᷧــᷦــⷩــᷧــⷩــᷤـــر ᬀ ⚘
ؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓ
🦋💠غـــمِ؏ِـشᷭــͪــᷤــͥــق²⁰¹⁵💠🦋
🦋-↻اُدَاسـّـں شَاعّــر↻-🦋
_ '🦋 🌙🌝 _'🦋
" میں مانتا ہوں کہ ؛ یہ بھی اک آزمائش ہے! لیکن میں اب ہمت ہار رہا ہوں یا رب ۔ " 💔🙂
_ '🦋 🌙RoSe🌝 _'🦋
⚘ ᬀ اداسـͥــᷠــᷧــᷯـــں شــاعᷧــͩــᷧــᷦــⷩــᷧــⷩــᷤـــر ᬀ ⚘
ؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓ
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥RoSe🤘
شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے ، خودکشی نہ ہوئی 🖤
💕💕💕💖Rose💖💓💓
غصہ آتا ہی نہیں💕
نا جانے
کتنی محبت ہوگئی ہے تم سے💕
💗RoSe💗💗
زندگی یہ چاہتی ہے میں خودکُشی کر لوں
میں اس انتظار میں ہوں کوئی حادثہ ہو جائے💔
💕💓RoSe💕💓💕
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤
~{“ RoSe ”}~
ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں۔💕
💔❤️💓RoSe💔❤️
تو نے دیکھے نہیں ہیں شاید وہ چراغ
جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتےہیں
💓❤️💓RoSe❤️💓❤️
کس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتم,
ہم تیری یاد سے جس روز اتر جائیں گے.
💋❤️💓💋RoSe❤️💓
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
💋💓💋RoSe💓❤️💋
دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
🖤RoSe❤
*پردہ صرف یہ نہیں کہ_____*
*" بس خود کو چھپا کر رکھو..."*
*پردہ یہ ھے کہ_____*
*غریب کے سامنے دولت کی...*
*بھوکے کے سامنے کھانے کی...*
*مسافر کے سامنے گھر کی...*
*اور_____*
*یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو...!!*
*اور پردہ یہ بھی ھے کہ____*
*لوگوں کا بھرم رکھو..!!!*
*ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو...*
*اور_____*
*کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو....!🖤RoSe💔💔
ایک تیرا روپ ہے بے مثال زمانے بھر میں
اور اُپر سے سونے پہ ۔۔۔سوحگا یہ آنکھیں
💓💕🙈RoSe🙈💓💕
وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن، 🍁
آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے💔
💔😥RoSe🥺💔
مطلب پڑنے پر ہی یاد کرتے ہیں
میرے کچھ دوست مجھے اتنا پیار کرتے ہیں
❤️💔RoSe😡💔
تو نے اچھا ہی کیا ہم سے کنارہ کرکے
اب نا دیکھیں گے عشق دوبارہ کرکے
💫__RoSe__💫
#سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی🍷۔۔
ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..🧡RoSe🧡
سنا ہے دن بھر اسے تتلیاں ستاتی ہیں🦋
سنا ہے رات کو اسے جگنو سونے نہیں دیتے🥱
RoSe 🌹🌹🌹 good night🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain