بدگمان ہیں کچھ لوگ تو مجبور ہم بھی نہیں۔۔۔☺️
اب ہر ذہن سے جالے تو نہیں صاف کر سکتے نا۔۔۔🙂🔥🌹 RoSe 🌹
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے💖
تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے🔥💔RoSe 🌹🌹🌹
زندگی "م" کا ایک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات، محبت، ملال اور پھر موت🥀✨RoSe💔
صا حب ! مجھے انصا ف چا ہیئے
دل میرا ہے تو مالک کوئی اور کیوں؟🖤💔RoSe❤
نمبر کہیں اور مصروف تھا اس کا_🔥
میں نے بھی کسی اور کو کال ملالی_🥀
😂🤣😂RoSe🤣😂🤣😂
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀RoSe🔥
آنسوں نکل پڑے خواب میں تجھے دور جاتے دیکھ کر_
آنکھیں کھولی تو احساس ہوا محبت سوتے ہوئے بھی رولا دیتی ھے 😓
🌹 RoSe 🌹
"کچھ چہرے، کچھ لمس ، کچھ ساتھ ، ایڑھیاں رگڑنے سے بھی نہیں ملتے" 💔🔥
#Baloچ💔RoSe💯
💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕RoSe💕
دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری🌹🖕۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے🌹🖕 ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔ RoSe
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی. 😥
RoSe🌹🌹🌹🌹🌹
خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
:::::::RoSe::
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
وہ بے وفائی کر کے بھی ہمیں برے نہیں لگتے
افسوس ہم وفا کر کے بھی انہیں اچھے نہ لگے ۔❤️RoSe💔💓🔑💗💔
ﺍﺏ ﻣﻨﺘﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﺍﺏ ﻣﻨﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ
ﺍﺏ ﺭﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ہے۔🖤🙃
#RoSe😔🌹
💔 تیرے بغیر دل کی کیا حالت ہے تم کیا جانو 💔 💔مل کر بتایں گے یہ دل کتنا تڑپتا ہے تم سے دور ہو کے 💔
💔A 💔 A 💔 RoSe 💔 A 💔 A 💔 A 💔 A 💔 A 💔

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کردیا جائے...!!!💔GOOD NIGHT 🌃 🌉 RoSe🙂
کچھ لوگ دل میں ایسے بسے ہوتے ہے
جنہں دل سے نکالو تو جان نکلتی ہے❤❤RoSe🌸🌺🌹
تجھے چاہنے کے بعد مجھے۔۔
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں🖤🔥
🤭😍🤭😍RoSe🤭😍🤭
ہمیں نصیب کے چکّر میں ڈال کر اُس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے.!
💞❤️💕💕RoSe❤️💞🌃🌆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain