قاصد ترے بیاں سے دل ایسا ٹھہر گیا
گویا کسی نے رکھ دیا سینے پہ آ کے ہاتھ🥀
❤️💕💞❤️RoSe❤️💞
🌃🌆🌉GOOD✌️NIGHT🌃🌆🌉
"کوئی شہزادا نہیں آئے گا میرے بعد سُن، تیرے دروازے پہ ایسا اسم پڑھ کر جاؤں گا❤️✨
❤️💞💕RoSe💞💕💞
مراسم نہ رہے پہلے سے ، نہ پہلی سی الفت ہے
ملا ہے کیا ہمیں اک دوسرے کو آزمانے میں
نصیبوں کی ہیں باتیں کوئی اپنی موت تک رویا
کسی نے زندگی کر لی بسر ہنسنے ہنسانے میں
❤️❤️💕RoSe💞❤️💕
شجر گرے جو کہیں، میں ہوا کا دوش بنوں
صنم تراش کے بیچوں، صنم فروش بنوں
کسی فقیر کی بانہوں کا مضطرب گھیرا
کسی رٸیس کی مدہوشیوں میں ہوش بنوں
کبھی میں چادر ململ کو پھاڑ ڈالوں اور،
کبھی نقاب سنبھالوں، سفید پوش بنوں
کسی پکار کو شوخی سے روند کر گزروں
کسی خموش سی وجدانیت کا جوش بنوں
کبھی بنے تو، تمناّ کے ہونٹ کی خوشبو
ترے نڈھال سے جذبوں کا میں خروش بنوں
❤️💞RoSe❤️💞❤️💞
'ضبط' کرتا ھوں تو ہر زخم........ 'لہو' دیتا ہے
'آہ' کرتا ہوں تو اندیشہ.........RoSe....... 'رسوائی' ہے
'دیکھتا ' ہوں تو 'ہزاروں' میرے اپنے ہیں مگر
'سوچتا ' ہوں تو وہی.............. 'عالمِ تنہائی' ہے
گھر کے کونے میں کوئی طاق ھوا کرتا تھا
اک دیا اس پہ غضب ناک ھوا کرتا تھا
تیرے چھو لینے سے پھولوں میں ھوا میرا شمار
ورنہ میں تو خس و خاشاک ھوا کرتا تھا
اب تو مٹی بھی مرا جسم نہیں کرتی قبول
میں کبھی صاحب افلاک ھوا کرتا تھا
آج جو زہر کی مانند ھے دل میں اترا
یہی لہجہ کبھی تریاق ھوا کرتا تھا
❤️💞❤️RoSe💞❤️
مقروض کے بگڑے ہوئے حالات کی مانند
مجبور کے ہونٹوں پہ سوالات کی مانند
دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے
سیلاب سے برباد مکانات کی مانند
میں ان میں بھٹکے ہوئے جگنو کی طرح ہوں
اس شخص کی آنکھیں ہیں کسی رات کی مانند
دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند
اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا
جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند
کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش
معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند
اس شخص سے ملنا محسن میرا ممکن ہی نہیں ہے
میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
محسن نقوی
💞❤️RoSe❤️💞❤️💞
جب وہ بُت ہم کلام ہوتا ہے
دِل و دِیں کا پیام ہوتا ہے
اُن سے ہوتا ہے سامنا جِس دِن
دُور ہی سے سلام ہوتا ہے
دِل کو روکُوں کہ چشمِ گریاں کو
ایک ہی خُوب کام ہوتا ہے
آپ ہیں اور مجمعِ اغیار
روز دربار عام ہوتا ہے
زِیست سے تنگ ہیں نہ چھیڑ ہمیں
دیکھ غُصّہ حرام ہوتا ہے
لیجے موسیٰ سے لن ترانی کی
اب تو ہم سے کلام ہوتا ہے
داغؔ کا نام سُن کے وہ بولے
آدمی کا یہ نام ہوتا ہے۔۔۔!
داغ دہلوی
❤️💞❤️RoSe💞❤️
اِک نشانی بھی......فراموش نہیں کی اسکی
ایـک بھی زخــم کو....................... آرام آنے نہ دیـا
اُس نے اک دن..................... مجھے ناکام کہا اور
میں نے خود کو...اپنے بھی کسی کام آنے نہ دیا
❤️❤️RoSe❤️❤️
واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں
وہ دیکھیں تو ادا هم دیکھیں تو گناہ♥️🥀
_______________________
_________________________
…......,•’``’•,•’``’•,
…...…•,🍃🌹🍃,•’
...……....`’•,,•’`,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,’•…’•,🍃🌹🍃,•’
’•,🍃🌺🍃,•’…..`’•,,•’ 👑
.....`’•,,•’🍃🌹🍃,•
’•,🍃🌺
💙 ︵_҈ 🌿░)RoSe(░ 🌿*•💦
█─█▀█.█─█•█▀.
█─█▄█.▀▄▀•█▀.
█────────▀▀.(¯`••´¯)
█▄▄█───────
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
_______________________
_________________________
…......,•’``’•,•’``’•,
…...…•,🍃🌹🍃,•’
...……....`’•,,•’`,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,’•…’•,🍃🌹🍃,•’
’•,🍃🌺🍃,•’…..`’•,,•’ 👑
.....`’•,,•’🍃🌹🍃,•
’•,🍃🌺
💙 ︵_҈ 🌿░)RoSe(░ 🌿*•💦
█─█▀█.█─█•█▀.
█─█▄█.▀▄▀•█▀.
█────────▀▀.(¯`••´¯)
█▄▄█───────
*مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت*☺
*تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں
_______________________
_________________________
…......,•’``’•,•’``’•,
…...…•,🍃🌹🍃,•’
...……....`’•,,•’`,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,’•…’•,🍃🌹🍃,•’
’•,🍃🌺🍃,•’…..`’•,,•’ 👑
.....`’•,,•’🍃🌹🍃,•
’•,🍃🌺
💙 ︵_҈ 🌿░)RoSe(░ 🌿*•💦
█─█▀█.█─█•█▀.
█─█▄█.▀▄▀•█▀.
█────────▀▀.(¯`••´¯)
█▄▄█───────
یہ حکم ہے کہ سونپ دو نظمِ چمن انہیں
نظمِ چمن سے جن کو سَروکار بھی نہیں
ہم پَارسا ہیں پھر بھی تیرے دستِ ناز سے
مل جائے کوئی جام تو انکار بھی نہیں۔
_______________________
_________________________
…......,•’``’•,•’``’•,
…...…•,🍃🌹🍃,•’
...……....`’•,,•’`,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,’•…’•,🍃🌹🍃,•’
’•,🍃🌺🍃,•’…..`’•,,•’ 👑
.....`’•,,•’🍃🌹🍃,•
’•,🍃🌺
💙 ︵_҈ 🌿░)RoSe(░ 🌿*•💦
█─█▀█.█─█•█▀.
█─█▄█.▀▄▀•█▀.
█────────▀▀.(¯`••´¯)
█▄▄█───────
★✍️سانپ کا ڈسا ھوا انسان تڑپ تڑپ کر مر جاتا ھے مگر انسان کا ڈسا ھوا انسان مرنے تک تڑپتا ھے انسان واحد مخلوق ہے جس کا زہر لفظوں میں ہوتا ہے★
_______________________
_________________________
…......,•’``’•,•’``’•,
…...…•,🍃🌹🍃,•’
...……....`’•,,•’`,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,’•…’•,🍃🌹🍃,•’
’•,🍃🌺🍃,•’…..`’•,,•’ 👑
.....`’•,,•’🍃🌹🍃,•
’•,🍃🌺
💙 ︵_҈ 🌿░)RoSe(░ 🌿*•💦
█─█▀█.█─█•█▀.
█─█▄█.▀▄▀•█▀.
█────────▀▀.(¯`••´¯)
█▄▄█───────

🦋رشتے احساس سے بنتے ہیں...
رنگ،نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں..
💞❤️💞RoSe❤️💞❤️
میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں....❤️
تم میرا آخری زمانہ ہو.... 🔥RoSe🔥
خوبصورت تو _____ پہلے بھی بہت
تھے لیکن.💕
تم نے جو چاہا تو عجب رنگ سے نکھر
گئے ھم.💕
❤❤❤
RoSe
❤❤❤
کبھی میں ناراض،کبھی تم ناراض،
😍اف یہ محبت،
اف یہ انداز،🔥💞RoSe❤️💞❤️
خواب بکھرے ہیں سہانے کیا کیا
لٹ گئے اپنے خزانے کیا کیا
صرف ایک ترکِ تعلّق کے لئے
تو نے ڈھونڈے ہیں بہانے کیا کیا
مُڑ کے دیکھا ہی تھا ماضی کی طرف
آ ملے یار پرانے کیا کیا
آج دیکھا ہے جو تصویر تیری
یاد آیا ہے نجانے کیا کیا
کس سے کہئيے کہ تیری چاہت میں
ہم نے سوچے تھے فسانے کیا کیا
رات صحرا کی ردا پر محسن
حرف لکھے تھے ہوا نے کیا کیا۔
❤️💞❤️RoSe✌️❤️✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain