فون پر بوسے وہ لیتی تھی مرے
ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر
آج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیں
ہم گلے ملتے تھے لیکن، کال پر..❤
"محبت" وہ ہے جس میں "محبوب" ......!!!!!
"عبادتوں" میں مانگا جائے "منتوں" کی طرح.........❤👉
۔@۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔@ツroSee
*مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں_💞💞مگر*
*کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں۔ 😎😉❤💓*
*❤Love is life ❤*
ツroSee
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
*❤Love is life ❤*
ツroSee
*🦋 تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں*♥️
لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت
*پھولوں کو دی جاتی ہے*
اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت
*ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے♥️*
ツroSee
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
*❤Love is life ❤*
ツroSee
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
*❤Love is life ❤*
ツroSee
آج کی غزل
ہم کہتے شب گمراہ کسے
چلتے لے کر ہمراہ کسے
رندوں کو تو ہے مے سے غرض
ساقی تیری پرواہ کسے
راہوں میں کانٹے روز بچھے
ملتی الفت کی راہ کسے
لیلہ کی خاطر لوگ اٹھیں
ورنہ مجنوں کی چاہ کسے
جھوٹے کھاتے ہیں نیٹ پہ بھی
پکڑے گا اب وہ شاہ کسے
وعدہ ہے گھر گھر لوٹنے کا
چھوڑے گا پھر مفتاح کسے
ہر اک گو ہے حجاج بنا
امبر لگتی ہے آہ کسے
ツroSee
💞ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮑﯿﺮ ﺑﻦ
❤، ﺟﺎﺅﮞ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﻘﺪﺭ ،ﺗﯿﺮﯼ
❤ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮ
❤ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ
، ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ🥀
ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺁﺅﮞ ﻣﯿﮟ
❤، ﮨﯽ ﻧﻈﺮ
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺧﻮﺍﺏ
ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ💞💞
یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں 🔥🖤💯🤞
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں 🙂🥀💯😞
ツroSee
ایک بار کر کے اعتبار لکھ دو ۔۔
کتنا ہے مجھ سے پیار لکھ دو۔۔❣
ترس رہے ہیں بڑی دیر سے۔۔
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو۔۔❣
زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو۔۔
محبت بھرے الفاظ دو چار لکھ دو۔۔🍁
ایک بار لکھو محبت ہے مجھے تم سے۔۔
بس پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو۔❣❣
ツroSee
🦅🦅
تیــــــرے ہــــــر لفــــظ میـــــں سکـــــوں جـــانــــاں !!😘❤
::
میـــــں تیــــــری گفتــــــگو کـــــا پیــــاســــا ہـــــوں !!😍
ツroSee
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
ツroSee
نہیں نہیں یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی__❗
وہ آئے آ کے چلے بھی گئے ملے ببھی نہیں💔💯ツroSee
ساحل سے جالگی تو یہ احساس ہوگیا__😔
بیٹھا ہوا تھا وه میری کشتی میں کس لئے__💔ツroSee
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے😔
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں🖤💯🥀
ツroSee
لفظِ وفا ____ سنا تو تھا💯
💯🙂
بہت ڈھونڈھا ،🖤
ملا ہی نہیں 🖤__🦋
🍁 *___ツroSee____* 🍁
🔥زندگی تو_______سستی ہے!!!!!!!!!!!!
♥️گزارنے کے طریقے_____مہنگے ہیں....
ツroSee
💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂
ツroSee
انتظار میں بیٹھے ہیں مرشد😢🙈
آئے گی کسی حسینہ کی ریکویسٹ🤭🤭😆😁
ツroSee
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain