Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

شاہ بکتے ہیں
فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں!
کچھ سرعام ،کچھ پس دیوار بکتے ہیں !
اس ملک میں ضمیر بکتے ہیں!
یہاں تہذیب بکتی ہے !
یہاں فرمان بکتے ہیں!
ذرا تم "دام " تو بدلو یہاں ایمان بکتے ہیں...

RoSe_LoVe_007
 

تم میرے آس پاس ہی رہنا ۔۔۔۔
بن تمھارے تو میں ادھوری ہوں۔۔

RoSe_LoVe_007
 

اب تیری طاق میں رہتے ہیں کوہ کاف کے جِن
انھیں شک ہے کہ میں تمہیں پریوں سے اٹھا لایا ہوں
❤️
ツroSee

RoSe_LoVe_007
 

میں تمہارے بغیـــر نہیں رہ سکوں گا، اتر گیا یہ بھوت بھی دماغ سے میرے..😁💔
ツR umer

RoSe_LoVe_007
 

ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں..؟؟
جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن...!!
میرے سوال پہ سر کو دھنتے دھنتے اس نے الٹا سوال داغ دیا....
یہ بتاؤ کہ
ہم جیتے کیوں ہیں ؟؟
جب جانتے ہیں اک دن مر جانا ہے...!!!
🖤

RoSe_LoVe_007
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو💕❤ 💕❤

RoSe_LoVe_007
 

" دُعاؤں والے تڑپتے رہے مُصلّوں پر
نصیب والوں نے بِن مانگے پا لِیا اُس کو! ۔ " 🖤🔥

RoSe_LoVe_007
 

سارے کھیل
روحوں کے ہوتے ہیں
مٹی کے جسم میں کشش
تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ
اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے!!
اور کبھی سادہ سا انسان بھی
جان سے پیارا ہو جاتا ہے… ❤️

Mehndi Design image
R  🔥 : "وہ لڑکی قتل کروائے گی کسی دن میرا ! اپنے واٹس ایپ پہ میری تصویر لگائے - 
RoSe_LoVe_007
 

لفظ تو نے ادا کیے جب جب رنگ اور ذائقے بنے ہونگے
تیرے ہونٹوں پہ آئی ہو گی ہنسی اور پھر پھول بن گئے ہونگے
اُن پہ ہیں فرض نفلِ شکرانہ جو تیرے آس پاس رہتے ہیں
ہائے جو تجھکو دیکھتے ہونگے بس وہی لوگ جی رہے ہونگے😭
"""""

RoSe_LoVe_007
 

آج میں نے بخار کا بہانہ بنا کر آفس سے چھٹی لی اور سچ مُچ بخار ہوگیا😰🤔😒😒😒
اگلے ہفتے شادی کا بہانہ کر کے دیکھتا ہوں 🙂😘😁😁😂😂

RoSe_LoVe_007
 

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤🌹
roS|ee

Eid mubarak
R  : Eid Mubarak to All damadam members 💞😍💞 |roS|ee| - 
RoSe_LoVe_007
 

جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے🔥❤ جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💯
roS|ee

RoSe_LoVe_007
 

سو بار میرے کانوں میں سرگوشی ہوئی ہے
جینا نہیں آتا تو مر کیوں نہیں جاتی
roS|ee

RoSe_LoVe_007
 

تلخ حالات سے گھبرا کر
*تُجھے سوچا تو بہت پر پُکارا نہیں🙂
roS|ee🖤*

RoSe_LoVe_007
 

میں نے زندگی سے سیکھا ہے .🥀
میسر اتنے ہی رہو جتنا کوئی مستحق ہے ☺️
roS|ee

RoSe_LoVe_007
 

مُخلص ہیں تو مُختصر ہیں❤️
مَطلبی ہُوتے تو ہجُوم ہُوتا🔥
roS|ee

RoSe_LoVe_007
 

مان لیا تُمہیں اُس سے محبت ہے
تو مجھے بتاؤ مجھ سے کیا تھا ۔؟؟ 💔🥀
roS|ee

RoSe_LoVe_007
 

لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد ۔۔۔۔،،،
بھولنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ہے یا کامل کو۔۔۔۔۔،،❤️🥀،
roS|ee