❤. دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤. ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے................!!!!
roS|ee
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*.........
🖤🥀🖤
roS|ee
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
💔
roS|ee
*اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے* 💔
*چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں* 🔥
roS|ee
وہ اچھے ہیں تو ہونگے...
ہمارا حال تو برا کر رکھا ہے... 😔💔
roS|ee
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو کس سے جدا کروں
roS|ee
*🥀🌸ہاں یار یہ بھی سچ ہے کہ انسان کو زیادہ حساس بھی نہیں ہونا چاہیے کیونکہ حساس انسان کو یہ دنیا مار دیتی ہے زیادہ جینی نہیں دیتی❤️🙂*
🥀❤️roS|ee❤️🥀
*🥀🙂یار یہ دنیا ہے یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے جس انسان کے بغیر ایک پل رہا نہیں جا سکتا تھا وہی انسان آپکو اکیلے جینا سیکھا دیتے ہیں🌸❤️*
roS|ee
*🥀🙂مرد کی زندگی کا بدترین خسارہ تب ہوتا ہے جب وہ اپنی پسندیدہ عورت کو کسی اور کے نکاح میں رخصت ہوتا دیکھتا ہے❤️🌸*
ro|See
*🥰🙂محبت تم سے اتنی تھی کے میں روز سورہ رحمن یاد کرتا تھا میری خواہش تھی کہ جب میں تم سے پہلی بار ملوں گا تو اظہار عشق میں تمہیں سورہ رحمن سناؤں گا مگر پھر تو خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں🌸❤️*
roS|ee
*🌸❤️کچھ احساس دل میں ہی اچھے لگتے ہیں باہر آجائیں تو مزاق بن جاتا ہے احساس کا بھی اور انسان کا بھی🙂🥀*
roS|ee
ایک تلخ بات ہے کہ یونیورسٹیز میں اب ہر کوئی ڈگری تو لے کے جاتا نہیں ہے ہاں مگر کوئی ہمسفر لے جاتا ہے اور کوئی دھوکہ🙂🥀*
❤️🥀roS|ee🥀
*🌸🥰میں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے جب انکے خاص لوگ ان سے دور ہو جاتے ہیں تو وہ اس رشتے جو بچانے کے لیے اسے بار بار میسیج کرتے ہیں کئی بار ایموشنل میسیج کرتے ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ انکے اپنے اس سے واپس آجائیں گے سنو یار اگر کوئی تمہیں چھوڑ کر گیا ہے اس وقت پہ جب تمہیں اسکی سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ اسی لیے چھوڑ کر گیا کہ اسے اب تنہاری زندگی سے کوئی مطلب نہیں تو اپنے آنسوؤں کی ناقدری کرانے سے اچھا ہے کہ ان آنسوؤں کو بچا کر رکھو اور اپنی قدر کرو❤️🥀*
*🥀❤️یار یہ کتنی عجیب بات ہے نا لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسان سے کھاتے ہیں مگر بدلہ ہمیشہ سہی انسان سے لیتے ہیں🌸🙂*
roS|ee
سیالکوٹ کے جس مکان میں فیض صاحب رہتے تھے اس کے سامنے ایک لڑکی رہتی تھی ۔ فیض اس کے عشق میں بھی مبتلا تھے ، لیکن ایک دن کالج سے جب واپس گئے تو وہ لڑکی وہاں نہیں تھی۔ آغا ناصر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ بہت سال بعد جب فیض ، مشہور ہو گئے اور واپس اپنے شہر آئے تو وہ لڑکی بھی کہیں سے آئی ہوئی تھی ،اس کا شوہر بھی فیض سے ملنے کا مشتاق تھا ۔ ،فیض کہتے ہیں کہ میں ان سے ملا، تو لڑکی مجھ سے کہتی ہے 'مرا شوہر کتنا خوبصورت ہے' ۔اس موقع پر نظم لکھی گئی تھی جس کا ایک شعر ہے ۔
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے❤️
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤RoSe❤
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی
کسے وکیل کریں کس کس سے منصفی چاھیں۔۔۔
🧬😢🥀❤️😢🧬🥀roSee❤️😢🧬🥀❤️
اک تیری نظر میں مسترد جو ٹھہرے ہم
پھر کسی کی نظر میں
کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے____!!!roSee🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain