اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے..🌹🌿
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے.🌹🌿
roSee
پرہیز کیجئے پھر کسی کا
استخارہ درست نہیں آتا تو کسی کے اماں ابا نہیں مانتے💔
🖤
roSee
someone wants our total attention
but they don't give us such as attention
wo asar tawez main Kahan..
Jo mery hath ki bani chay ☕ main hai...
🤭🤭roSee🤭🤭
*🥀🙂رشتے چاہے کتنے بھی گہرے ہوں ایک وقت کے بعد وہ آپ سے بچھڑ جاتے ہیں اسی حوالے سے میں نے لکھا تھا کہ جن سے روز ملنا تھا اب ان سے ملاقات نہیں ہوتی وہ جو کہتے تھے ہر دفع ساتھ نبھائیں گے تمہارا میں لمبے عرصے سے اب ان لوگوں کو ڈھونڈ رہا ہوں🥰🌸*
اگر مگر اور _____کاش میں ہوں ..🍂
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں!
🌉roSee🌃
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
roSee
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣
💔💔roSee💔🙄
میں چاہتا ہوں اذیت سے آشنا نہ کرے
تمہیں کوئی بھی محبت میں مبتلا نہ کرے
تم ایسے شخص کا نقصان جان سکتے ہو؟
جو ہاتھ اٹھائے دعا کو مگر دعا نہ کرے
😒🙄😒roSee🙄💔
ایک تیری چپ نے میرے گال گیلے کردییے 😶😵
ورنہ میں تو وہ تھا جو کسی کی موت پر بھی نہ روتا تھا 😓😓
roSee
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!💔💔💔
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!
*🙂❤️ایک سب سے بڑی پروبلم ہمارے ساتھ یہ ہے کہ جب بھی ہم کسی کو اپنی پریشانی بتانا چاہتے ہیں وہ اپنی پریشانی لے کر بیٹھ جاتے ہیں اسکے بعد ہم اسکی پریشانی کا حل ڈھونڈنے بیٹھ جاتے ہیں اور ایسے میں ہماری پریشانی گم ہی ہو جاتی ہے اور ہم اپنے دل کی بات کسی سے کہہ نہیں پاتے آپکے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے اور کون ہے وہ جو آپکی پریشانی سن کر اپنی پریشانی بتانے لگ جاتا ہے🥰🥀*
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہroSeeہہـ٨ــــ❥ــہہ
کتنا مشکل ہے اسے رسمی دلاسہ دینا۔
جس نے کھویا ہو کوئی جان سے پیارا اپنا۔
good night 🌃roSee🌉
تیری چاہت کا اتنا حصہ ہے میرے اندر
کہ تجھے نکالوں تو باقی کچھ نہیں رہتا🥰
💔🌹💗💔💗roSee💗
: نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الوداع کہنا💔
____🌹____roSee_____🌹______💔______💔_____
غیرتھےغیررھےغیروں سےکیاگلہ۔
عقل کےمسافرتھےمسافرسےکیاصِلہ ۔
💙ro💗Se💗e💙
سیاہ رنگ میں سب کچھ پسند ہے مجھ کو😒🔥
بس ایک آپ کے منحوس کالے دل کے سوا...!
🖤💔roSee💯"
حسرت سے دیکھتے رھے ماضی کو اِسطرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے وہ دن جو گُزر گئے۔
roSee
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain