Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

میں خفا نہیں ہوں
تم سے
پر دل دکھا ہے میرا💕
💤💤🗨️🗨️®oSe💤💤🗨️🗨️

RoSe_LoVe_007
 

💕اچھائی پھیلانے میں پہل کریں۔
۔ sorry کہنے میں پہل کریں۔
کسی سے ملنے جانے میں پہل کریں۔
کسی کو فون کرنے میں پہل کریں۔
کسی کو message کرنے میں پہل کریں۔
ہمت بڑھانے میں پہل کریں۔
دعا دینے میں پہل کریں۔
اچھا comment کرنے میں پہل کریں۔
ایمان والا بننے میں پہل کریں۔
💓🤲🏻💓🤲🏻RoSe💓🤲🏻💓

RoSe_LoVe_007
 

*اپنوں سے ہی تو سیکھا ہے😊*
*دغابازیاں، اداکاریاں، رنگبازیاں🙁*
😥😢😥RoSe😓😢

RoSe_LoVe_007
 

*اہلیت اور اہمیت, جس کو مل جاہیں*
*اسکا دماغ خراب ہونا لازمی ہے۔۔۔۔۔ ❤️*
🌬️🌊🌊RoSe🌊🌊

RoSe_LoVe_007
 

خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥
🌬️🌀🌀🌀RoSe🌼🌼🌻🌻

RoSe_LoVe_007
 


."____🌼🍂"
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤🔥
💋
🌬️💐💐💐💐RoSe💐💐💐

RoSe_LoVe_007
 

*میں* حق *بات* کا *عادی* ہوں *سانپ* کیوں *بولوں*...؟؟
میں *اپنے یار نکالوں* گا *آستینوں* سے.. 💯🔥
🌬️🌀RoSe🌀🌀
®

RoSe_LoVe_007
 

*BrOken💔Heart*
*"-قدر چاہتے ہو تو مرجاو ۔۔*
*"-لوگ کاندھوں پر اٹھا لینگے*
*💔RoSe💔*

RoSe_LoVe_007
 

*BrOken💔Heart*
*ﻣِﺮﮮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﺗﻮ ﯾﺎﺭ ﺗﮭﮯ*
*ﻣﺠﮭﮯ ﺯﮨﺮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﭘِﻼ ﺩﯾا*
*💔RoSe💔*

RoSe_LoVe_007
 

*BrOken💔Heart*
*"-سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے*
*تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی•"*😢
*💔RoSe💔*

RoSe_LoVe_007
 

*BrOken💔Heart*
*ﺍُﺩﺍﺱ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ....... ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﻣﺠﮭﮯ*😔
*ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺣﺎﻝ ﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ*
*💔RoSe💔*

RoSe_LoVe_007
 

کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں,
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں
💐🌺💐RoSe🌹🌺

RoSe_LoVe_007
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی نہ کرنا....
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں....😏
😏😏😏RoSe😏😏

RoSe_LoVe_007
 

💔دھڑکن💔
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں ___
🌬️💔💔💔RoSe💔💔

RoSe_LoVe_007
 

*BrOken💔Heart*
*وہ اپنی مرضی سے ہم سے بات کرتے ہے...*
*اور ہم اتنے پاگل ہے ان کی مرضی کا انتظار کرتے ہے....*
*💔RoSe💔*

RoSe_LoVe_007
 

*BrOken💔Heart*
*جیسے تو روز چلا جاتا ہے ! بتلائے بغیر*🧎🏻♂️💔🚶🏻♀️
*میں نے ایسے ہی ہمیشہ کے لئے جانا ہے..*🧕🏻💔🚶🏻♂️
*💔RoSe💔*

RoSe_LoVe_007
 

*پھول🌹 بن کر مسکرانا زندگی ہے* ۔😍
*مسکرا کے غم بھلانا زندگی ہے* ۔❣️
*جیت کر کوئی خوش ہو تو کیا ہوا* ☺️
*ہار کر خوشیاں منانا بھی زندگی ہے* ۔❤
🌬️🌹🥀RoSe🌷🌺🌸🏵️

RoSe_LoVe_007
 

میری آنکھوں پہ کوئی آیت پڑھ کر دم کرو💞💞
یہ مسلسل تمہے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں.! ❣️
🗣️🔥🔥R🔥o🔥S🔥e🔥

RoSe_LoVe_007
 

❣#محبت کرنے والے #انا توڑنے کی #کوشش نہیں کرتے❣
❣#وہ مان رکھتے ہیں_________ اور #مان جاتے ہیں❣.
💔👁️👀👁️RoSe👀👁️👀👁️💔

RoSe_LoVe_007
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤RoSe❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘