گورنمنٹ ٹیچر محبوبہ: جتنی میری ایک مہینے کی تنخواہ ہے اتنا تم پانچ سال میں بھی نہیں کما سکتے۔۔ 😂😂 یونیورسٹی اسٹوڈنٹ محبوبہ: ارے تم کیا سمجھتے ہو میں تمہاری محبت کے لئے مرتی ہوں تمہیں کیا معلوم میں یونیورسٹی میں کتنے لڑکوں کی بھابھی ہوں۔۔ 😁😁😂😂 کالج اسٹوڈنٹ محبوبہ: مجھے تم سے اتنی ہی محبت ہے جتنی اپنی کتابوں سے ہے۔۔ 😁😁 اسکول اسٹوڈنٹ محبوبہ: سنو تم میرا گفٹ اسکول کی پچھلی دیوار کے پاس پھینک دینا میں چھٹی میں اٹھا لوں گی۔۔ 😂😂 شہری محبوبہ: آج شام پارک میں ملیں گے۔۔ اس کے علاوہ کوئی اور؟؟ 😂😂 اس کے علاوہ کوئی اور؟؟ 😂😂
ڈاکٹر محبوبہ: نمبر کیوں بزی تھا جلدی بتاؤ نہیں تو ایسا چماٹ ماروں گی ساری طبیعت ٹھیک ہو جائے گی۔۔ 😁😁 وکیل محبوبہ: وکالت کے سال دوئم کی کتاب کے صفحہ نمبر چار سو بتیس میں دئیے گئے ایکٹ کے مطابق محبوب سے لوڈ کروانا قانونی ہے۔۔ 😂😂 جج محبوبہ: گواہ اور ثبوت لاؤ کہ تم مجھ سے سچی محبت کرتے ہو۔۔ 🙄🙄 پرائیویٹ ٹیچر محبوبہ: تم سے بات کر کہ بچوں کو پڑھانے سے ہونے والی ساری تھکن دور ہو جاتی ہے۔۔۔ 😂😂 شریف محبوبہ: تم میرے راستے میں مت آیا کرو میرے پاپا دیکھ لیں گے تو اچھا نہیں لگے گا۔۔ 😍😍 نیک پروین محبوبہ: سنو! مجھ سے اگر کوئی رشتہ رکھنا ہے تو نکاح کرو۔۔ 🙄🙄
آج پیش خدمت ہیں محبوباؤں کی اقسام۔۔ 😁😁 سادی محبوبہ: سنو! میں آج امی کے ساتھ بازار جاؤں گی تم گلی کے کونے پہ آؤگے نا؟؟ 😂😂 دیہاتی محبوبہ: اگر مجھ سے سچی محبت کرتے ہو تو چوہدری کے کھیت سے میرے لئے گنے توڑ کر لاؤ۔۔ 😂😂 جھوٹی محبوبہ: تمہاری قسم کال پر خالہ سے بات کر رہی تھی۔۔۔ 😂😂 کنجوس محبوبہ: جلدی سے میرے نمبر پر سو کا لوڈ بھیجو نہیں تو میں آج چھت پہ نہیں آؤں گی۔۔ معصوم محبوبہ: تمہارے ساتھ تو میں پوری زندگی ہنسی خوشی گزار لوں گی۔۔۔ 😍😍
کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو "ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.. 💔💔💔RoSe💔💔
*اللّٰہ کی پکڑ انسان کی اکڑ ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے...!* *مٹی سے بنے اور مٹی ہونے والے انسانوں کو اپنی اوقات میں رہنا چاہیے... 🌬️🍃🍃RoSe🍃🍃 🌬️🌃🌌🌃GooD night🌌🌃🌌🌃
🥀 *مومن کی آبرو!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کا خون، مال اور عزت و آبرو دوسرے مسلمان پر حرام ہے ۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-3933» 💖RoSe💞💖