*✍️✍️جو ذہن اپنی لذتوں کا غلام اور روح اپنی خواہشوں کی قیدی ہوتی ہے۔وہ ایک بنجر زمین کی مانند ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹RoSe🏵️🏵️🏵️🏵️
❣️🤲🏻 🌙۔
*لوگوں سے اس وقت آپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا کہ جب آپ اُنہیـں وہ نہیــں دے پائیـں گے جو وہ آپ سے چاہتے ہیــں...!
🌬️🔥🔥RoSe🔥🔥
*قـــرآن پاک بار بار کہتا ہـے*
لَا تَقْنَطُـــوْا نا امیـد نہ ہـــو
لَا تَهِنُــــوْا کمزور نہ پـــڑو
لَا تَحۡـــزَنُـــوۡا غمگین نہ ہـــو
لَا تَيْـــاَسُـــوْا مـــایـــوس نہ ہـــو.
امید کبھی نہ چھوڑنا
کمزور تمہـارا وقت ہـے
*اللّٰــــــــــــــــہ ﷻ نہیـــــں *
🌬️💐💐RoSe💐💐
-------علمِ منطق اور ابّو جی---------😂😂😂🤣😅😄😁
میں جب انگلینڈ سے پڑھ کر واپس پاکستان لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر ابّا جی نے پوچھا کیا پڑھا ہے تم نے۔
میں نے کہا ابّا جی میں نے منطق کا علم حاصل کیا ہے۔
سادہ لوح باپ نے پوچھا:
اَیدا کی فَیدہ؟؟؟ (اس کا کیا فائدہ ہے؟)
میں نے جوش میں آ کر کہا ابّا جی یہ میرے سامنے جو ایک انڈا پڑا ہوا ہے میں اپنے علم کی رُو سے ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو انڈے ہیں۔ اس کے بعد میں نے دلائل کے انبار لگا دئیے اور پھر بات ختم کرکے باپ کو فخریہ نظروں سے دیکھنے لگا۔
تب باپ نے میرے سامنے سے وہ انڈا اُٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لیا اور بولا 'چنگا فیر اے میں کھا لیندا واں دُوجا جیڑا توں ثابت کیتا او تُوں کھا لے🙄🙄🙄😏😒
😂😆🤣😅RoSe😅😅🙈🙈🙈

*سفر کریں ... اور کسی کو نہیــــں بتائیــــں ... سچی محبت کی کہانی بسر کریں ... اور کسی کو نہ بتائیــــں ... خوشی سے رہیــــــــں ... اور کسی کو نہ بتائیــــں ... لــــوگــــ خوبصورت چیزوں کو برباد کردیتـــے ہیــــــــں .....!!!*♥️
🌬️🥀🌷🥀RoSe🌷🥀🌷
*بات بس اتنی سی ہے کہ ... میــــں دُنیـا کے معیــار پہ پُورا نہیــں اُترا ... دُنیـا میـرے معیـار پہ پُورا نہیــں اُتری .....!!!*♥️
🌬️🔥🔥🔥RoSe🔥🔥
*رنگ اکھڑ جائے ... تو نیچے سے نمی ظاہر ہوتی ہے ... قِہقَہہ کھود کے دیکھیــــں ... تو آپ کو آہ ملے گی .....!!!*♥️
🌬️🍁🍁RoSe🍁🍁
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے...!!!
ہائے !! وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے💕✨
🌬️🌺🌺🌺RoSe🌺🌺🌸
*زندگی کے مشکل امتحانوں میــــں سے ایک امتحان ... اپنــــوں کے ہاتھوں آپ کے خلوص کا استحصال اور اســــں کا بےوقعت ہونا بھی ہے .....!!!*♥️
🌬️🌀🌀🌀RoSe🌀🌀🌀
*جن سے محبت ہو ... ان کے لیے جگہ بنا لی جاتی ہے ... پھر چاہے وہ گھر ہو ... دل ہو ... یا زندگی ... وہاں بہانے نہیــں بنائے جاتے .....!!!*♥️
💢💢RoSe💢💢💢
❣🤲🏻 BeTTeR😟TRuTh🌙۔
*ممکن ہے کہ میں غلط ہوں لیکن میرا تجربہ کہتا ہے کہ غربت ہمیشہ محبتوں اور رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے......!!!!!!*
*Rose🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*شوہر کے لباس سے بیوی کی نفاست کا اور بیوی کے لباس سے شوہر کی غیرت کا پتہ چلتا ہے.....!!!!!!*
*❣Rose🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے....!!!!*
*❣RoSe🌙*
تین ہی تو مسئلے ہیں ہمارے.. 💕
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے..-" ☕😉
😝🥰💢💯RoSe🔥🔥
بات تو دل شِکن ہے پر یارو۔!
عقل سچّی تھی، عشق جھوٹا تھا
💯🔥💯🔥RoSe💯🔥💯
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
💢🔥Ro🔥💢🔥Se🔥💢
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
🥰😍🥰RoSe😍😍
_____________~♥~______________
,ہم جو تم سے.........ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ھے❤️
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق ............تھوڑی ھے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤ کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم.............. ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب............... تھوڑی ھے"'''❤RoSe💞💓
- تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤
🔥
🌺🌸🌺🌸RoSe🌺🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain