Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

یہی تو مزاج الفت ہے
تجھے محسوس کیا ہردم۔♥️
🥰😍RoSe🥰😍

RoSe_LoVe_007
 

ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
💕💞💓RoSe💞💕💗

RoSe_LoVe_007
 

ھزاروں شوخ ارماں لے رھے ھیں ، چُٹکیاں دِل میں❤
حیّا اُن کی اجازت دے ، تو کُچھ بیباکیاں کر لُوں؟؟
💕RoSe💞💞💕
💗GOod NiGht💗

RoSe_LoVe_007
 

گلاب ہاتھ میں تھاما تھا مدتوں پہلے
اس کا رنگ رگوں میں اتر رہا ہے اب۔۔
🌴🌴RoSe🌴🌴

RoSe_LoVe_007
 

دلِ بیتاب کو تھامے کہ کلیجا تھامے
ہائے تنہا شبِ غم میں کوئی کیا کیا تھامے!
💜🖤🖤😍RoSe🙄🤐🤔

RoSe_LoVe_007
 

یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے
اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
🙄🤔🙄RoSe🤐🤐🤔

RoSe_LoVe_007
 

جیسے چپ چاپ برستی ہے مسلسل بارش
ایسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا
💜🤐🤐RoSe🖤🤐

RoSe_LoVe_007
 

ﭘﯿﺎﺭ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺳﮯ
،ﻣﺸﺮﻭﻁ ﻧﮧ ﮐﺮ
ﺷﺮﻁ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﭘﮧ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ
،ﮨﮯ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﻧﮧ ﭼﮭﮍﺍ ﻣﺠﮭﮑﻮ
،ﺑﭽﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﻟﮯ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺭﻭﺯ ﺗﺠﮭﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﺑﮭﯽ
،ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی ہے 😍RoSe😍

RoSe_LoVe_007
 

"شہ رگ" کا وظیفہ ترک کرو ۔
یہ جھوٹ مسلسل مت بولو ۔
اک آدھ مہینا سال نہیں ۔
یہ پون صدی کا قصہ ہے ۔
تم شام وسحر یہ کہتے تھے ۔
کشمیر ہمارا حصہ ہے ۔
تم بھول چکے سب اپنا کہا ۔
بس جھوٹ پہ مبنی وعدہ کیا ۔
تم نے جو بنائے راکٹ ہیں ۔
تم ان کی نمائش کرتے رہو ۔
تم سینت کے رکھّو ایٹم بم ۔
اور امن کی خواہش کرتے رہو ۔
دنیا یہ عجوبہ دیکھ چکی ۔
"شہ رگ" کے بِنا تم زندہ ہو ۔
تم بھول چکے سب اپنا کہا ۔
اس قول پہ تم شرمندہ ہو ۔
گلشن ہے ہمارا پیارا وطن ۔
ہم اس کو لہو سے سینچیں گے ۔
ہم دیکھ نہ پائے آزادی ۔
بچے تو ہمارے دیکھیں گے ...!RoSe!!

RoSe_LoVe_007
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...
💜💜🖤RoSe🖤💜

RoSe_LoVe_007
 

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں
🤐🤐RoSe🤐🤐

RoSe_LoVe_007
 

بنتِ حوا ، با حیا لگنے لگی ہے شہر میں
موسمِ سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام
👍❤️RoSe❤️👍

RoSe_LoVe_007
 

گنہگار بھی اتنا ہوں کہ سنگسار کرنے کے قابل ہوں
لیکن مجھ پہ پتھر مارنے والا بھی ہر عیب سے پاک ہو
😍😍🤎RoSe🤎😍😍

RoSe_LoVe_007
 

رات کتنی اندھیری ہو ، اپنے اندر کچھ نہ کچھ خیر تو وہ بھی رکھتی ہے۔
رات نہ آۓ تو دن کی قدر کیسے آۓ؟
رات نہ آۓ تو ستاروں کی خوبصورتی کیسے دکھائی دے ؟
رات نہ آۓ تو چین کی نیند کیسے آۓ ؟
رات نہ آۓ تو باہر کی آوازوں کو خاموشی کیسے آۓ ؟
رات سے گھبراتے نہیں ۔۔۔ رات سے رات کے مطابق معاملہ کرتے ہیں ۔
❤️❤️❤️RoSe❤️❤️

RoSe_LoVe_007
 

کیوں نہ آج کہیں تنہا بیٹھ کر😔
اپنے زندہ ہونے پر رو لیا جاۓ. 💔
🤎❤️RoSe🤎❤️

RoSe_LoVe_007
 

🖤🥀
🔥❤
.وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🥀
#تلخ_حقیقت🔥RoSe❤

RoSe_LoVe_007
 

میں نے پڑھی ہیں ہزاروں *عاشقوں* کی کتابیں 📖
کسی میں نہیں لکھا "فر ساڈا ویاہ ہویا"
🤎❤️💚🤎RoSe😁😁😅😁😅😁

RoSe_LoVe_007
 

ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے
ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیں آتے
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے
اب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
اس شہر کے بادل تری زلفوں کی طرح ہیں
یہ آگ لگاتے ہیں بجھانے نہیں آتے
❤️💛💚RoSe🧡❤️🤎

RoSe_LoVe_007
 

: تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
_اُسے بتاو وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے_٠
🌴🌵🌴RoSe🌴🌵🌴*

RoSe_LoVe_007
 

-" لڑکا دوسرے شہر کا ہے
رشتہ بھیجنا چاہتا ہے
سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا
ماں نے سر پیٹ لیا اور باپ نے بے شرم کہا
بھائی نے تھپڑ مارا 🙂
اور پھر اس کی شادی کر دی گئی
پھر لڑکا نشئ بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے😊
سرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو
رخصت کر کے باپ بولا
شکر ہے عزت بچ گئ_" 🙂💔
-❤️🧡RoSe💛💚💙