Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے
ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیں آتے
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے
اب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
اس شہر کے بادل تری زلفوں کی طرح ہیں
یہ آگ لگاتے ہیں بجھانے نہیں آتے..
🖤🤎💜RoSe💙💛

RoSe_LoVe_007
 

تم کو ہزار شرم سہی ، مجھکو لاکھ ضبط
الفت وہ راز ھے کہ ،،،،، چھپایا نہ جائے گا
کچھ تو خطا اپنی بھی ہو گی
وہ سارا کا سارا تو بیوفا نہی ہو سکتا۔۔۔۔
ان لبوں کا لہو نہ پی جاٶں،
اپنی تشنہ لبی سے خطرہ ہے
جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی🔥🖤
#🔥RoSe💯

RoSe_LoVe_007
 

محبت سب کرتے ہیں
مگر سب کو محبت نہیں ہو تی
جو کھوٹے سِکّے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں__!!🖤
®🥰RoSe🥰

RoSe_LoVe_007
 

وہ میرا خیال تھی سو وہ تھی
میں اُس کا خیال تھا سو میں تھا
اب دونوں خیال مر چکے ہیں
😰😰________RoSe________

RoSe_LoVe_007
 

میری موت نوں روندے او
میں کوئی پَیلی واری مریاں؟
💗💗💗RoSe💗💓

RoSe_LoVe_007
 

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا
® 💦💦RoSe💦💦

RoSe_LoVe_007
 

کسی_نے_اچھا_کسی_نے_بُرا_پہچانا_مجھے!!!💪🔥
#جس_کی_جتنی_اُوقات_تھی_اُتنا_ہی_جانا_مجھے!!!💞💕💓RoSe💕💓

RoSe_LoVe_007
 

راتیں لمبـــــــــــی ہونے سے...!!
خــــــواب مکمل ___ کب ہوتے ہیں...؟؟ 😢😢RoSe😢

RoSe_LoVe_007
 

وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے 💔🔥
🥰RoSe🥰

🌹💕💗RoSe🌹💕💗
R  : 🌹💕💗RoSe🌹💕💗 - 
🌹💕😘RoSe😘💕🌹
R  : 🌹💕😘RoSe😘💕🌹 - 
RoSe_LoVe_007
 

کل شام سنی گفتگو منافقوں کی،،،،
کمبخت لفظوں کے بڑے میٹھے ہوتے ہیں!
😢RoSe😥

RoSe_LoVe_007
 

❤لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں
لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے❤
چندہ 💕
💕🌹💕RoSe🌹💕

RoSe_LoVe_007
 

مجھے تو وہ پسند ھے ❤❤
جو کبھی ملے گا نہیں💔RoSe💔

RoSe_LoVe_007
 

مت بڑا میری الجھنوں کو
وقت نہیں پہلے ہی بہت الجھا دیا ہے
🌹💕RoSe💗🌹

RoSe_LoVe_007
 

مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گئ
صاحب نے اپنی کار کا شیشہ چڑھا لیا
🌹💗💕RoSe🌹💗💕

RoSe_LoVe_007
 

قبول جرم کرتے ہیں،
سجدے میں گر کر،،،،
سزائے موت منظور ھے،،،
محبت سے توبہ توبہ۔۔۔
🌹💗💕RoSe🌹💕💗

RoSe_LoVe_007
 

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ،،،
تیرا وجود مٹ جائے گا،
میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے۔۔۔۔۔
😶💗😢🌹RoSe🌹💕😶💕😢

RoSe_LoVe_007
 

خدا نے نماز میں بھی سجدہ سہو رکھا ہے،،،،،
مگر لوگ اک غلطی بھی معاف نہیں کرتے۔۔
🌹💕😥💗RoSe💕😥🌹

RoSe_LoVe_007
 

🌹محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاۓ...
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا...🌹
🌹💕💗RoSe🌹💗💕