کبھی آنسو، کبھی سجدے، اور کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا،،
محبتیں جب ناکام ھو جائے،تو رب ہی یاد آتا ھے۔۔۔
👍💗RoSe💕👍💗💕
*عشق ہو تیری ذات ہو*۔۔
پھر عشق و حسن کی بات ہو۔۔
*کبھی میں ملوں کبھی تو ملے*۔۔
کبھی ہم دونوں چپ چاپ ہوں۔۔
*کبھی گفتگو کبھی تذکرے*۔۔۔
کبھی ذکر ہو کوئی بات ہو۔۔۔
*کبھی میں تیرا کبھی تو میری*۔۔
کبھی ایک دوجے کے ہم رہیں۔۔۔
*کبھی رنجشیں کبھی دوریاں*
کبھی قربتیں کبھی الفتیں۔۔۔
*کبھی جیت ہو کبھی ہار ہو*۔۔۔
نا نشیب ہوں نا اداس ہوں۔۔
*__صرف تیرا عشق ہو میری ذات ہو_*۔۔۔
💕🌹RoSe🌹🌹💕
. اپنے مطابق ڈھال کر مجھ کو
میری رسیاں چھوڑ دیں اُس نے🔥
🔥💗🔥RoSe🔥💗🔥💕🔥
اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!RoSe!!!
😱💗💕😱💗💕😱💕💗🌹😘
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
💓🌹🌹RoSe🌹🌹
#
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔
🌹💕💗🌹RoSe💕💗
بس ایک بار___درد ختم کر دو۔۔
حلف دیتے ہیں ہم دوبارہ محبت نہیں کریں گے..😢
😠👍💗💕RoSe👍💕💗😠
میں آدم زاد ہوں مولا تو مجھ کو جانتا ہے کہ
زیادہ آزمائش پر میں جنت ہار جاؤں گا
💗💕👍💗💕RoSe👍💗💕👍
💔جب کوئی توڑتا ہے اس میں قصور اس کا نہیں ہمارا ہوتا ہے کیونکہ ہم اس کی اوقات سے زیادہ امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں💔
💗👍💗👍RoSe💗👍
زندگی اپنی تماشہ ہی سہی، لیکن ہم،
کوئی کردار مسلسل نہیں کرنے والے!
🔥RoSe😥✌️
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا
💗💕RoSe💕💗
#وہی ضد__وہی حسرت__نہ دردِ دل کو کمی ہوئ__😔😔
عجیب ہے محبت میری__نہ مل سکی نہ #ختم ہوئ__💔💔RoSe💔
🌃GOOD🌌🌉N🌃I🌌G🌃H🌉T🌃🌉🌌
تُو پُکارےتو چَمک اُٹھتی ہیں آنکھیں میری..
تیری صُورت بھی ہے شامل تری آواز کیساتھ....RoSe.
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,RoSe,,💔❣🖤
اگر ہو جاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ, 💞
قسم سے ہم تجھ پے کبھی دھوپ نہ آنے دیتے,,💞
RoSe 💕
میرے الفاظ نامکمل .... میرے مصرے ادھورے سے😍
میرا خٌلاصہ محبت ہے ...... میری تشریح صرف تم😌
💓R💓o💓S💓e💓
تجھ 🌹کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری💕
تجھ🌹 کو لکھا تو ہر لفظ کو مہکتا دیکھا
🌹RoSe 💞
ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﻭﮞ ﯾﺎ ﺑﮯﺗﺮﺗﯿﺐ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭﮞ!
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻢ ﮨﯽ ﮨﻮ
💕RoSe 💕
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے...❤
💗💕RoSe💗💕
اس نے چومیں تھیں اس نے دیکھیں تھیں
ہم نے رکھ دیں _____ سنبھال کر آنکھیں
RoSe 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain