اب وہ کسی اور سے کہتے ھوں گے
تم سے بچھڑیں گے تو مر جاینگے 💔
💕💗RoSe💕💗
سنا ھے ھاتھوں پے منہدی .... رچائے پھرتی ھے!💓
*جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی*!💔
💅👰👸RoSe💅👰👸
سنو ۔۔۔۔۔ !!🌹
تم خاص ہو ...
عبادتوں جیسے
اٹھتے ہاتھوں کی
مانگی دعا جیسے
کتابوں میں لکھے
خوبصورت الفاظ جیسے
تم خاص ہو۔۔۔۔۔۔ !!🌹
RoSe 🌹
احساس ختم، اہمیت ختم
*RoSe*!!
دل بھرا، اور رابطے ختم 🔥
❣ہم آخری سانس تک یار تیرے ہیں❣
⚘دل پہ سارے اختیار تیرے ہیں⚘
❣تم آؤ تو نیند نہیں آتی❣
⚘نیند آئے تو سارے خواب تیرے ہیں⚘
*RoSe*
انا پرستی کی حد پوچھتے ہوتو سنو صاحب...!!
جسکے بنا مجھے ہر سانس ٹوٹتی لگے💔
میں نے تو کبھی اسے پانے کے لیے بھی وظیفہ نہیں کیا💔RoSe🔥
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
👤👤👥RoSe👥👤👤
جب حُســــن کے صیحفے میں لکھا تمہارا نام
پھول اُس پہ نقطے بن گئے اعــــــــــــراب تتلیاں
💕💗RoSe💕💗
چیخوں؟ چلاؤں ؟ مذاق بن جاؤں؟
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر جاؤں🥀
💗RoSe💕
سچی گل اے درد غریباں توں
سجنڑاں دے دل **چل** ویندن
*🌺🌹روز🌹🌺*
لوگوں کے چہرے *ماشاءاللّٰہ*
اور ان کے دل *استغفراللہ*. 💔
🌹💕RoSe💗
زندگی گزارنے کیلئے عقل کی نہیں محبت کی ضرورت ھے ❤️
*حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ* ✍️
_RoSe_
*~♡RoSe♡~*
چاند کی پگھلی ہوئی چاندنی میں
آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے
غُصے مِیں پِہلے بُلاک کِیا بِھی گَیا مُجھے__😶
پِھر فِیک آئ ڈی سے پَڑھا بِھی گَیا مُجھے___😶RoSe
کبھی بھی اکیلےپن کا احساس ستائے تو☹☹
کبھی بھی اکیلےپن کا احساس ستائے تو☹☹
گھر کی سب لائٹس بند کرکےHorror movie دیکھو☺☺
قسم سے کبھی اکیلےپن محسوس نہیں ہوگا 😉😉
ہر وقت لگیگا کوئی پیچھے کھڑا ہے😆😆
ⓙRoSeⓔ
رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔
🌹R💕o🌹S💕e💗
محبت نہیں رہی زمانے میں فرازؔ
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں۔
🌹R💓o🌹S🌹e💓🌹
میرے نصیبِ شوق میں , لکھا تھا یہ مقام
ھر سُو تیرے خیال کی دنیا ھو ، تُو نہ ھو۔۔
🌹RoSe🌹🌹
طبیعت بوجھل ،دل اداس کچھ زیادہ ہے آج
موسم بہار نے اوڑھ رکھا خزاں کا لبادہ ہے آج
جھیل کے پانی میں اترا ہوا چاند کا عکس
کسقدر خوب رو ہے مگر کتنا سادہ ہے آج
پلا اپنی اوک سے شراب اے ساقی تو ہم کو
تیری حسیں آنکھوں میں عیاں رنگ بادہ ہے آج
دے غم اور مجھ کو کہ روح پگھل جائے میری
زخمی جگرہےمگرہمیشہ کی طرح دل کشادہ ہے آج
کیوں خیال سے نکل کرآ بیٹھے ہو سامنے میرے
کیا مجھ سے جی بھر کے گلے ملنے کا ارادہ ہے آج؟
(RoSe)
خوشبو پھول شبنم چاند اور ستارے
اب لگنے لگے ہیں بیکار سارے
احتیاط سے جاگتے ہیں نیند سے اب ہم
کہ ٹوٹ نہ جائیں کہیں خواب ہمارے 💕RoSe💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain