Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

دیکھنے میں آپ چاند سےلگتے ہیں
چاند آ جائےتو ستارے چمکنے لگتے ہیں
خوبصورت اتنے ہیں آپ کہ چاند شرمائے
جگنو آپکی دید کی خاطر قطاروں میں لگتے ہیں
رات کے پہلو پچھلے پہر جب بھیگ جاتے ہیں
ہمارے نینوں میں آپکےخواب جگنے لگتے ہیں
پل بھر کے لیے دھڑکنا بھول جاتا ہے دیوانہ دل ہمارا
ہمارے احساس کی دہلیز پر جب آپ قدم رکھنے لگتے ہیں
❤💕RoSe💗

RoSe_LoVe_007
 

آج دل کو ہم نے سمجھایا بہت
غم عاشقی نے ہمیں آزمایا بہت
دیا جلایا تھا آپکی یاد میں ہم نے
سر پھری ہواؤں نے اسے بجھایا بہت
رات دن کا فرق اب کیوں لگتا نہیں
دن نے خواب ،رات نے آپکا عکس دکھایا بہت
روح سے روح کا تعلق اور یاد آپکی
بھیگے موسموں نے ہمکو رلایا بہت
صحرا کا سناٹا ہے میرے اندر دور تک
مگر اک بچے نے ہے ادھم مچایا بہت
تلقین جو کرتے تھے ذرا سنبھل کر چلنا
خود گرے ہیں تو ہم نے ہے اٹھایا بہت
ہر بار توبہ کی کہ انکے کوچے میں نہ جائیں گے
ہر بار گناہ کیا ہر بار لطف اٹھایا بہت
آپ ماہر ہیں تڑپانے میں آپ کا کیا کہنا
آپکی ذرہ نوازی آپ نے یہ ظلم ہے ڈھایا بہت
RoSe😢

RoSe_LoVe_007
 

‛‛ سنو ‛‛
تمھیں میں اپنے 🌹
لفظوں میں کیا لکھوں؟ 🌹
دوست لکھوں،ہمدم لکھوں،🌹
غمگسار لکھوں یا،پیار لکھوں،🌹
پہلا عشق لکھوں، یا سکون لکھوں؟🌹
سچ پوچھو تو میرا دل کہتا ہے کہ دنیا 🌹
کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجا کرکے،🌹
ایک پیاری بات لکھوں، تم کو کائنات لکھوں۔🌹💞
RoSe🌹💞

RoSe_LoVe_007
 

آپ کے ہونے سے میں سکون میں ہوں 🌹
دیکھیں آپ کا ہونا کتنا ضروری ہے🌹
🌹
بیسٹ فرینڈ کےلیے🌹RoSe

RoSe_LoVe_007
 

خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی
دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیا💔
💕💗💕RoSe💗💕💗

RoSe_LoVe_007
 

💕💗💕💗💕💗🌹🌹🌹JUMMMA MUBARAK 💗💕💗💕💗💕

RoSe_LoVe_007
 

آتے جاتے سارے موسم اُس سے نسبت رکھتے ہیں!!!
اُس کا ہجر خِزاؤں جیسا اُس کا قُرب بہاروں سا....!!RoSe!!

RoSe_LoVe_007
 

محبتِ عشق میں میری بس اتنی پہچان ہے😍
میری مسکراہٹ میں چھپی اس کی جان ہے😊
RoSe#
Good 🌃 night

RoSe_LoVe_007
 

❤ انکی محفل میں نصیر انکے تبسّم کی قسم،
دیکھتے رہ گئے ہم________ہاتھ سے جانا دل کا. ❤
❤ RoSe❤

RoSe_LoVe_007
 

بابا جی کھتے ھیں
ڈون کا انتظار تو گیارہ کالج کی لڑکیاں کرتی ھیں
پر ڈون کا آنا مشکل نھیں بلکہ نا ممکن ھے
کوینکہ ڈون میٹرک میں فیل ہوا ھے 😂😊😬...........
: بابا جی کہتے ہیں کہ معلوم نہی لڑکیاں کیسے اتنی نزاکت سے چھینک کو "اچھی" میں بدل لیتی ھیں..منڈوں کو چھینک آے تو سامنے والا کلمہ پڑھنا شروع کر دیتا ھے😃😂🤣😜................
کچھ لوگ خزانے کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔😂😂😂
جی کرتا ہے زمین میں ہی گاڑھ دوں ۔۔۔😜😜😜............
جب لوگ مُجھے کہتے ہیں کہ
’’تُمہیں کل صُبح اپنی اِس بات پر پچھتاوا ہوگا‘‘
تو میں اُس دِن دُوپہر تک سویا رہتا ہُوں!😂😜😂😂😂
🍁😉FUNN 😉🍁.............
#سردیوں میں دکان پر جا کے #آئسکریم 🍦مانگ لو😋
تو پاس کھڑے لوگ ایسے #دیکھتے ہیں😨😨😨
جیسے #چرس مانگ لی ہو😝😝
,😂😂.............
بابا جی نے کہا تہذیب سے بات ک

RoSe_LoVe_007
 

*✍️✍️ہر شخص اپنا درخت الگ الگ لگانا چاھتا ھے۔یہی وجہ ہے کہ انسانیت کا باغ تیار نہیں ہوتا۔مطلب یہ کہ ہر شخص اپنا فائدہ سوچتا ہے کسی دوسرے کا نہیں اور جب دوسروں کا فائدہ نہیں سوچا جائے گا تو انسانیت کہاں سے آئی گی۔اصل میں دوسروں کے بارے سوچنا ہی تو انسانیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️RoSe🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

RoSe_LoVe_007
 

" یا تو میرا ہوتا
" یا ملا ہی نہ ہوتا 💔'
_|💯RoSe🔥💔

RoSe_LoVe_007
 

اتنا آسان نا بناؤ خود کو
کہ جو نظر ڈالے سمجھ جائے :)
🌺🌻🌼🌺RoSe🌹🍁🍀

RoSe_LoVe_007
 

میں اس کو معاف تو کر دوں.
اسے اپنے کیے کا پچھتاوا تو ہو.
RoSe 🍔🍔

RoSe_LoVe_007
 

مجھے چھوڑ جانے والے
میرا کچھ تو چھوڑ جاتے..
💕💗🌹💜💔🌸RoSe 💕💗🌹💕💗🌹

RoSe_LoVe_007
 

💕💗💓💕💗
مجھے میری شاعری مکمل لگتی ہے
جب لفظ میرے ہوں اور ذکر تمہارا
💕💗💓RoSe🌹💕💗

RoSe_LoVe_007
 

ہونٹ خاموش ہیں پلکوں کے، سیاہ آنکھوں کو
🌹L💗O💕V💔RoSe💔E🌷🌸
دل کے لٹنے کی بھلا کیسے خبر جائے گی

RoSe_LoVe_007
 

اور کتنے ہیں تمہارے چہرے
🌷💔💜🌷RoSe💔🌸💜
عمر اب تھک گئی گنتے گنتے..!!

RoSe_LoVe_007
 

ﻣﺖ ﭼﮭﯿﮍ ﻗﺼﮧ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ۔۔
RoSe
ﺭﻭ ﭘﮍﮬﮯ ﮔﺎ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ

RoSe_LoVe_007
 

بہت بےرحم ہوتا ہے__یہ
"اہم" ہونے کا "وہم"🔥RoSe🔥