محبت کے افق پر
میرے دل کے ڈوبنے کا آخری منظر
بلا کا خوب صورت تھا۔۔۔🔥😒
🔰🌷🌹🌷🔰🌸RoSe 🌷🌸🔰🌷🌸🔰
بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ. . . . 💔
جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں. . .☝RoSe💯
"ہیں نا مجھے __ غلط فہمیاں.؟🍀🌸
تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا"!❤✌
_______💕RoSe💯
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
🌷🌸RoSe🌸🌷
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
چاند آج یوں رو برو ہے میرے
🌷🌸RoSe🌸🌷
جیسے وہ بے نقاب بیٹھی ہو 💓💓
ایک فتویٰ ہم پر بھی
😇😇😇RoSe😇😇
ہم چائے کو جان کہتے ہیں
*توں کسی اور کو میسر ہے ،*
👀👀💔RoSe💜👀👀
اس سے بڑھ کر میری سزا کیا ہوگی•••••
💔🔥
_ " آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا..
🌹💗💓 RoSe 💗🌹
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت !
💓
• تیرے خط بھی نظر چرا رہے ہیں،
تیری تحریر بھی خفا ملی ہے. 🥀
🌹 RoSe ツ
"ہمیں تم سا__ نہ تمہیں ہم سا کوئی ملے گا✌
Rose
تم انمول ٹھہرے ----اور هم نایاب ---💕🔥
🌹آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ہے🌹
💕RoSe💕
🌹آپکو سنورتے ڈر نہیں لگتا🌹
آئینہ کہتا ہے ، کہنا تو نہیں چاہیے تھا
💄RoSe💄
تو ابھی زندہ ہے ، رہنا تو نہیں چاہیے تھا
ہم پہ کسنے لگے ہو آوازیں
RoSe
اتنی اوقات ہو گئ ہے کیا....؟؟🔥
🔥
آجکل کے نجی Tv چینلز کچھ اسطرح رپورٹنگ کرتے ہیں۔۔۔۔😂😂😂😂😂
بریکنگ نیوز: 🐓مرغی نے انڈہ🐣 دیا ہے۔😲
ناظرین ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ گجرات کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😼💃 اطلاع کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے گجرات کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🍳🐣🐓👳
جی ناظرین ایک دفعہ پھر ھم آپکو بتاتے چلیں کہ یہ گجرات ہی کا نواحی علاقہ ھے جہاں پر مرغی نے انڈہ دیا ھے🐓🐓🐓🐓
بونگا نیوز کے نمائندے موقع پر موجود ہیں ان سے پوچھتے ہیں ـ جی عارف آپ کو کیا نظر آ رہا ہے؟ مرغی نے انڈہ دیا ہے؟👀🐣🍳🍳
جی غریدہ فاروقی ہم یہاں موجود ہیں، اب سے کچھ دیر پہلے مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐣🐓
ڈونگا بونگا نیوز نے علاقہ کے ایس ایچ او سے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐥🐓🐣🍳
RoSe
*تمہارے بعد لوگوں نے*
RoSe
*تمہارے ذکر سے مارا*
*کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں*
=
RoSe
=
*اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں..*.💔
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
❣ ♟*~RoSe~* ♟❣
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر____🔥
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے🔥😉
🌹💕😘🌹RoSe💕😘🌹💕
#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_
#__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔
💔💔💔RoSe💔💔
تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں
💔RoSe💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain