Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

کل بس میں ایک لڑکے سے پوچھا، کہاں کے ہو ؟
کہنے لگا ہماری شادی ہوگٸی ہے اب ہم کہیں کے نہیں رہے۔😂😁😂😁
😄😂😂😁
😄🌹RoSe😂😁
🌹😂

Social media post
R  : Y post ak sabaq deti hy hmy.. Hmari life ma bhot sy cachy log hoty han lkn h - 
RoSe_LoVe_007
 

ہجر کا احترام تو دیکھو
میرے آنسو قطار میں اترے
😢👍💗RoSe😢👍

RoSe_LoVe_007
 

باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی
مور کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہوگا۔___
💗🌹💕💗🌹👍RoSe👍💕💗🌹
💗💕🌹bye💗tc💕🌹

RoSe_LoVe_007
 

آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛RoSe😂😅

RoSe_LoVe_007
 

کوئی بھی کام اتنا پرفیکٹ نہ کریں کہ وہ بعد میں آپکی ڈیوٹی بن جاۓ😂RoSee😂😍🙏

RoSe_LoVe_007
 

قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀RoSe😅😅

RoSe_LoVe_007
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂RoSe😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

RoSe_LoVe_007
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱RoSe 😂😁

RoSe_LoVe_007
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ😝
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ😌
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😂RoSe 😁😂😁😁

RoSe_LoVe_007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉RoSe 😁😂

RoSe_LoVe_007
 

بیـــوی! !!! کہاں ہو
شـــوہر! !!! آفس میـــــں ہوں کیوں کیا ہوا
بیــــوی! !!!
وہ کچھ نہیــــں پڑوسن بھاگ گئی ھے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄RoSe🙄😝😝😝

RoSe_LoVe_007
 

جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝RoSe 💕😁😂😁

RoSe_LoVe_007
 

😊😊😊😊😊😊😊😊
بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی
😁😁😁😁RoSe😁😁😁

RoSe_LoVe_007
 

اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
"تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"😆🤣😂
#😜😜RoSe🙈🙈

RoSe_LoVe_007
 

میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے ٹائر کی طرح ہیں اگر بیویاں دو ہوں تو مرد یقینن رکشا بن جاتا ہوگا
😂😂😂RoSe😂😂😂

💗🌹💕💗🌹RoSe💕💗🌹💕💗
R  : 💗🌹💕💗🌹RoSe💕💗🌹💕💗 - 
RoSe_LoVe_007
 

تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا قومی میرے ارادے ہیں غیور
جشن آزادی مبارک 🇵🇰RoSe💕💗🌹

RoSe_LoVe_007
 

مرتے ہیں اٹھتے ہیں جھکتے نہیں
اے میرے وطن تیرے یہ لال بکتے نہیں
جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰RoSe 😂😁🌹😆💕

RoSe_LoVe_007
 

تمام پاکستانی کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰
تیرے انداز سے بھی ڈرتے ہیں دشمن
تیری للکار سے کیا حال ہوتا ہو گا
💕🌹💗RoSe💕🌹