تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
💞💔💘💞RoSe💔💘💞💔💘
دلوں سے کب نکلتے ہیں وقت جن کےساتھ گزرا ہو..! ا
بھول جانا ،، بھلا دینا ،، فقط اک وہم ہوتا ہے.💗RoSe💗
دل اوتھے دئیے۔۔۔ RoSe!!!
جتھے اگلا قدر وی جانے۔۔۔!!!
#👍🌹👍🌹😘🌹
🌹💕💗🌹💕💗🌹💗
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سواۓ وقت اور عزت کے
💘💔L💞O💘RoSe💔V💞E💘💔💞
اب جو بچھڑیں گے تو لَہُو ٹپکے گا،
اَشک جتنے تھے بہا دئیے ہم نے 🔥🥀
💘L💔O💞V💔RoSe💔E💞💘
قســـــــمت ساتھ نہیـــــــں دیتی۔۔۔
بلکل تیـــــــرے جیسی ہـــــــے ۔۔۔🖤
🌹💞L💘O💔RoSe💞V💘E💔💞💘💔🌹
*ہزاروں روز مرتے ہیں*
*میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی💔*
💔L💘O💞RoSe💔V💘E💞💔💘💞
گرمی تیز ہونے کے بعد☀️
کورونا وائرس ختم ہوجائے گا😓😞
یہ ٹھیک ویسی ہی بات ہے کہ جیسے شادی کے بعد لڑکا سدھر جائے گا
🙊💕💗RoSe🙈🌹🙊🌹🙈💕🙊💗🙈
❤🥀 آٶ تو سہی مل کر بنائیں
اک نئی بستی اپنی محبت کی 🥀❤
❤🥀 تم محبت بن کر مجھ میں
سما جانا میں وفا بن کر تم میں 🥀❤
💞L💔O💘RoSe💞V💔E💘💞💔💘💞💔💘
ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ کو ﻋﺰﻳﺰ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤
🌹💕💗🌹💕💗
💔L💞O💘RoSe💔V💞E💘
بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے
نہ عشق ہار مانتا ہے نہ دل شکست کا عادی ہے۔
🙏💘👀💔🙏💔RoSe👀💘🙏💘👀💔🙏
جس کی تعبیر ہی نہیں ممکن☹️
ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں🔥👀😞
💔💞💔💞RoSe💔💞💔💞
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو
تمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو
یہ مانا میں کسی قابل نہیں ہوں ان نگاہوں میں
برا کیا ہے اگر یہ دکھ یہ حیرانی مجھے دے دو
میں دیکھوں تو سہی دنیا تمہیں کیسے ستاتی ہے
کوئی دن کے لئے اپنی نگہبانی مجھے دے دو
وہ دل جو میں نے مانگا تھا مگر غیروں نے پایا ہے
بڑی شے ہے اگر اس کی پشیمانی مجھے دے دو
💔💞💔💞RoSe💔💞💔💞💔💞
مقام محبت تم نے سمجھا ہی نہیی اے جان ورنہ۔۔۔۔
جہاں تک تیرا ساتھ ہے وہاں تک میری زندگی۔۔۔۔
🌹💗🌹💗🌹RoSe💗🌹💗🌹
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹
میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
💔😢💞💔R💞o💔S💞e💔💞😢💔
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے.
ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے.
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تودیکھ.
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے💔
💔💞💔💞💔💞R💔O💕S💞E💔💞💔
دلچسپ بھی آفت بھی قیامت بھی
میری مسکراہٹ ,شاعری؛ ڈی پی, اور سٹائل🖤🌹
😁💕😘RoSe😘💗😁💗🌹
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں..❤
#_______RoSe___💗💞


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain