"کیا غضب ہو"
جب آپ کا مطلوب،
آپ کا طالب ہو جائے😎
Deeeeeeep
💗🌹💗🌹💗🌹RoSe🌹💗🌹💗🌹
سیاہ رات میں جلتے ہیں #جگنووں کی طرح💕
#دلوں کے #زخم بھی بہت #کمال ہوتے ہیں💕
💞💔💖💔R💖o💔S💞e💔💘💔💖
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
🌹💓🌹💓🌹💓🌹💓🌹
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
💞💔💘R💔o💞S💔e💘💔💖
کوئ نہ تھا دل میں اس کے سوا!
💔💚💔R💓o💔S💛e💔💜
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے💔💔
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
😎💏😎💞😎💞😎💏😎
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
💞💔R💞o💔S💞e💔💞💔💞
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ۔۔۔
💞💞💞💞💞💞💞💞💞
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔
💖💛💖💜R💖o💚S💖e💛💖💜💖💚
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
🌹💗💕🌹💗RoSe💕🌹💗💕🌹
بہت تڑپاۓ گی درد جدائی تم کو 💔 🔥
💓💓💓💓🌹💓💓💓💓
ہمارا کیا ____ ہم تو مر جائیں گے.
🌹💗🌹💗🌹💗🌹RoSe🌹😘🌹😘
مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اسکا
🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے
💗💗RoSe💗💗
نہیں جانتا میں رواجے دنیا بس اتنا کہوں گا
💓🌹💕🌹
💕🌹
💓
💕🌹
وفا صرف نام ہے اور بیوفائی سرےعام ہے 🌹RoSe🌹
بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا
💕
💗
💕💗
💗💕
💗
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔❤
🌹🌹RoSe🌹🌹
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
💕
💕
💕
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔RoSe💔
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
💔💘💔💘💔💘RoSe💔💘💔💘💔
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔
🌹💕🌹💕🌹RoSe🌹💕🌹💕
جس قسم کے کپڑے آج کی لڑکیاں پہننا پسند کرتی ہیں وہ مجاہد نہیں مراسی ہی پیدا کریں گی۔
اور کر رہی ہیں۔
👍💗👍💗👍💗👍💗👍💗👍💗👍💗
BT THORI KRWI HY LN SCCHHHI HY 👍💗👍💗👍💗👍💗RoSe💗👍💗👍💗👍💗
![*💍 👈 •• عورت سےنکاح کی وجوہات••*
*حضرت سیــدناابو ہریرة رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:عورت سےچار وجوہات کی بناپرنکاح کیاجاتا ہے:*
*❪①❫🌹اس کےمال کی وجہ سے*
*❪②❫🌹اس کےحسب نسب کی وجہ سے*
*❪③❫🌹اس کےحسن وجمال کی وجہ سے*
*❪④❫🌹اوراس کےدین کی وجہ سے۔*
*👈 پس تم دین دارعورت کا انتخاب کرو،ورنہ تیرےہاتھ خاک آلودہوں''*
*📚 [ صحیح بخاری ،النکاح : ٥٠٩٠ ]*](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/237cbad9-83c4-44ba-9234-1ebb449d905e.jpg)
*❤️❄️جس طرح آپ اللہ کو مانتے ہیں اسی طرح اللہ کی ماننا بھی سیکھیں* *👍✨یقین کریں جنت آسان ہوجائے گی*
🌹💗🌹💗🌹💗🌹RoSe💗🌹💗🌹💗🌹💗

پریشان نہ ہوں اگر کوئی آپ کے بارے میں برا بھلا کہتا ہے۔ وہ اپنے اچھے اعمال آپکے برے اعمال سے بدل رہے ہیں یعنی آپکے برے اعمال ان کے نیک اعمال کی جگہ لے رہے ہیں ، انہیں ایک مسکراہٹ دیں اور برا بھلا کہنے دیں ، کیوں کہ قیامت کے دن صرف ایک بات معنی رکھے گی کہ آپ کے پاس کتنے اچھے اعمال ہوں گے اور کچھ نہیں دیکھا جاے گا ۔
👍💗💕👍💗💕👍💗💕RoSe💗💕
پھر حضورنبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اے ﷲ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر اس (موذی جانور) سے جو پیٹ کے بل چلتاہے اور ہر اس کے شر سے جو دو ٹانگوں پر چلتا ہے اور اس کے شر سے جو چار ٹانگوں پر چلتاہے (1)
*ایک دوسری حدیث میں ہے کہ یہ معاملہ ہو گیا تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اﷲ تعالیٰ اور یومِ آخرت پراِیمان رکھتا ہے تو وہ اپنے موزے جھاڑے بغیر نہ پہنے (2)*
مولانا روم اس واقعے کو نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ ہمیں ہر آنے والی مصیبت سے خوف زدہ ہوکر شکوہ و شکایت نہیں کرنا چاہئے بلکہ صبر کرتےہوئے معاملہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے کیونکہ بعض اوقات آنے والی مصیبت کسی بڑی مصیبت سے بچانے کے لیے ہوا کرتی ہے*
*(المعجم الأوسط لطبراني ، 9 / 121، رقم: 9304 ملخصاً(مسند الفردوس لديلمي ، #2#3 /511، رقم 559
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain