محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯
👍💗💕👍💗💕RoSe👍💗💕👍💕💕👍💗💕👍💗💕
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔🌹💗💕🌹💗RoSe💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕
,اُف وہ تراشے ہوئے ہونٹوں____ پہ تبسم کی لکیر
ہاۓ اُن مست نگاہوں__ کا___اثر کیا کہئیے
🔥🔥
💗💕🌹💗💕🌹RoSe💗💕🌹👍💗💕👍💗💕
صاف رکھتا ہوں آئینہ دل کا ،
دل میں رکھتے ہیں دل شناس مجھے!
#
👍💗💕👍💗💕RoSe👍💗💕👍💗💕👍💗💕👍💗💕👍💗💕
وہ دولت کہاں ملے گی بادشاہوں کے خرانہ میں
جو میں نے پائی ہے ماں باپ کے پیر دبانے میں.
😊❤🌹RoSe💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
میں نے دل کو منا لیا محسن۔۔۔۔💔💔
اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا ۔۔۔۔۔💔💔
🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹RoSe🌹💕🌹💕🌹💕
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕RoSe🌹💕🌹💕🌹💕
#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!
🌹💗🌹💗🌹💓RoSe🌹💓🌹💓🌹💓
محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔🌹💕🌹RoSe💕🌹💕😟😟🌹💕🌹😟🌹😟🌹😟
ہم کسی در پہ نہ ٹھہرے نہ کہیں دستک دی..
سیکڑوں در تھے میری جاں تیرے در سے پہلے...
🔥
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!
🌹💕🌹💕🌹💗🌹RoSe🌹💗🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
کبھی یہ بھی تو سوچا ہوتا
کاندھوں پر اٹھانے والے ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں
🌹💗😢🌹💗😢🌹RoSe🌹💗😢🌹💗😢🌹💗😢
🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹میں بھی ہوں مطمٸن کہ خدا دیکھ رہا ہے🌹💕🌹💕🌹RoSe💕🌹💕🌹💕
روح کھینچ لے ___مالک
درد بڑے بھاری ہوگئے ہیں
👍💗👍💗👍💗👍😔👍💗👍💗👍💗

👐دور رہنا میرے دل سے❤👀 ___
💔ٹوٹا ہوا ھے کہیں لگ نہ جائے.💘💫💫 ____
🌹💗RoSe💗🌹💕🌹💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
🌹💔🌹💔🌹💔RoSe🌹💔🌹💔🌹💔🌹💗🌹💗LoVe🌹💗🌹💗🌹💗
وفا اور تم----؟؟خیال اچھا ہے
بے وفا اور ہم----؟؟ الزام بھی اچھا ہے!____
🌹💗💕🌹💗💕🌹💔RoSe💔💔🌹💔💔💔🌹
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
🌹💕🌹💕🌹💕🌹RoSe💕🌹💕🌹💕🌹💕
مدت سے جاری ھیں مذاکرات دل سے ❤❤
فی الحال یہ تیرے سوا کچھ نہیں چاہتا 😍😍🙈
🌹🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain