💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
💗💕🌹💗💕🌹💗RoSe💕🌹💗💕🌹
ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﻭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻫﻢ ...
ﺑِﭽﮭﮍﮮ ﻫﻮﺅﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺭﻫﮯ 💔😢
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
❣
مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
💔
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے
🌹💗💕💔🌹💔RoSe💔🌹💗💕🌹💗💕🌹
💔 ﺍﯾﺴﮯ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﻮﻕ ﻧﮩﯿﮟ
💔
💔ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍُﮌﻧﮯ ﮐﺎ
ﺷﻮﻕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮ
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe🌹💗💕🌹💗💕🌹
💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب💞
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞
💗💕🌹💗💕🌹💗RoSe💕🌹💗💕🌹
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe🌹💗💕🌹💗💕🌹
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
🌹💔🌹💔🌹💔🌹RoSe💔🌹💔🌹💔🌹💔
اِک نظر بچھڑنے سے پہلے اسے غور سے دیکھا میں نے
اُس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ بھی نہ تھا..💔💤
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe💗💕🌹💗💕🌹
اتنا حُسن کہاں رکھّو گے؟ لب، قامت ، رخسار اور تِل
تم چاہو تو حاضر کر دوں ، اپنی آنکھیں ، اپنا دل؟
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe💗💕🌹💕🌹
میں کیسے کہوں کہ اس کا ساتھ کیسا ہے🍀🍀
وہ ایک شخص تو میری پوری کائنات جیسا ہے💞💞
🌹💗💕🌹💗💕RoSe🌹💔🌹💔🌹💔
چاہت مجبور کرتی ہے مرشد .. !!
💔
یاد کرنے سے ثواب تھوڑی نہ ملتا ہے .. !!
#♥️🌹👈
🌹💔🌹💔🌹RoSe💔🌹💔
برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....💔💔
🌹💔💔🌹💔RoSe💔🌹💔💔🌹💔💔
دُکھ سے_________لِپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں بہت___کمال کی دیتے ہیں
💗💕🌹💗💕🌹💗RoSe💕🌹💗💕🌹
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe🌹💗💕🌹💗💕🌹
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤
🌹💗💕🌹💗💕RoSe🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
#_____کن_لفظوں_میں_کروں_بیاں_اہمیت_تیری_RoSeجی
_کہ__بن__تیرے__ہم__اکثر_نا__مکمل_ہیں💔💔😓
آیا ہی تھا ابھی میرے لب پہ وفا کا نام
کچھ دوستوں نے ہاتھ میں پتھر اُٹھا لیے 😑
🌹💗💕🌹💗💕🌹💗RoSe💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘
🌹💗💕🌹💗💕🌹💗RoSe💕🌹💗💕🌹
*لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا۔۔۔*
*یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی۔۔۔۔۔۔۔*
🌹💗💕🌹💗💕💔RoSe💔💔🌹💗💕🌹💗💕🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain