ﺩﺭد ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ________ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ..
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐﺍﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ__ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.💔
🌹💕💗🌹💕💗🌹RoSe💕💗🌹💕💗
میری منّت کے دھاگے موڑ دے سائیں____💫
میرا ہیر مجھ سے بچھڑ گیا ہے___💔
💔🌹💔🌹💔🌹💔RoSe🌹💔🌹💔🌹💔🌹
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کروگے 💔
تم اسی میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کروگے 💔
🌹💕🌹💕🌹💕🌹RoSe💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕
💞♥️وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔🌹💕🌹RoSe💕🌹💕🌹💕🌹💕
میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو...
🌹💕🌹💕🌹💕RoSe🌹💕🌹💕🌹💕
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗💔💔💔🌹RoSe💔💔💔🌹💔💔💔🌹
❤محبتـــ کرنی ہـے تو ایســے کــرو کـــہ
وہ تمہیــں دغــا دے کر بھی تمہــــارا
~ہونــے کــو تــرســے ..... ❤🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕RoSe🌹💕🌹💕🌹💕
🔥تجھ کو یقین آئے نا آئے یہ اور بات ھےمیں تجھ سے دوررہ کہ بھی تیرے پاس ہی ھوں،💘🔥
🌹💕💗🌹💕💗RoSe🌹💕💗🌹💕💗🌹💕💗🌹💕💗🌹💕💗
💔اے درد کچھ تو____رعایت کر
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں💔
💕🌹💕🌹💕🌹💔RoSe💔🌹💕🌹💕🌹💕
*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں💔*
🌹💕🌹💕🌹💕🌹RoSe💕🌹💕🌹💕🌹💕
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🌹💔🌹💔🌹💔🌹RoSe🌹
ہاتھ سے ہاتھ لگ گیا اُن کے......!!
سانس لے لوں زرا , پھر بتاتا ہوں.........
🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹RoSe💕🌹loVe💕🌹
*آج میری آنکھیں بھی مجھ سے سوال کرنے لگی ہیں۔👀_¥_👀
کہ کیا ہے اُس شخص میں ایسا جس کی وجہ سے تم مجھے روز بھیگا دیتے ہو۔۔_¥_👁_¥_
➗➖➖➖➖➖➖➗
🔥💔ROSE💔LOVE🔥💔
➗➖➖➖➖➖➖➗
〰〰〰〰
〰〰〰〰
💔۔کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گٸی محبت۔💔
😢۔خاک ہو جاتا ہے انسان خاک کے بنے انسان کے پیچھے۔😢
➗💠➗ا♾♦زخمی دل💔RoSe💔
MUJHY NH LGTA WO MUJH SY 💔🌹💔 MUHABT KRTI HY 💔🌹💔 ROZANA WO AK NEA BAHANA KRTI HY 🌹💕🌹💕🌹RoSe💕🌹💕🌹💕
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
🌹💕🌹💕🌹💕RoSe🌹💕🌹💕🌹💕
گلے سے لگوں گا بتاؤں گا پھر حال،
مٙیں دل ہی دل میں یہ نیتیں کر رہا ہوں
💗💕🌹💗💕🌹💗RoSe💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
🌹💕🌹💕🌹💕RoSe💕💔🌹💔🌹💔🌹
دل تمہارا ہے ہمیشہ ہی تمہارا ہو گا...
صاحب
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہو گا🔥🔥🌹🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕💔RoSe💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain