مجھ میں عیب تو ہونگے بہت 😗مگر ❤
زندگی میں کبھی مطلب کے لئے تعلق نہیں رکھا😊,
🌹💕🌹💕🌹💔RoSe💔🌹💕🌹💕🌹💕
سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥
🌹💔🌹💔RoSe💔🌹💔🌹LoVe🌹💔🌹💔🌹
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*🌹💕🌹RoSe🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺🌹💕🌹💕🌹RoSe🌹💕🌹💕🌹
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!
❤🌹💔🌹💔🌹💔RoSe💔🌹💔🌹💔
*اتنے مصروف نہ رھو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو.!!!*
*لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں*
🌹💗💕🌹💗💕🌹RoSe🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕
❤ہاتھ سے ایسے ہاتھ ملاؤ کہ لکیریں ایک ہو جائیں
کبھی تو اتنے پاس آ جاؤ کہ سانسیں ایک ہو جائیں…!
🌹💕🌹💕RoSe💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕
کس محبت کٸ بات کرتے ہو۔۔۔
صاحب💕
جس کو اکثر دولت خريد ليتٸ ہے...
🌹👍🌹👍RoSe👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍
ہم سے ہم کلام ہونا ادب آداب سے...
لہجے کی تلخیاں ہم منہ پہ مار دیتے ہیں...
🌹💗🌹💗RoSe💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹
سب سے الگ رکھتا _________ ہوں جناب❤👉
سوچ، مزاج، انداز، __________اور معیار اپنا❤👉
🌹💗RoSe💗🌹
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥
😢😢😢RoSe😢😢😢
اتـــــــنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں ساقی
ادھر دل میں خیال آئے ادھر وہ بے قرار ہو جائے..!!🌹🌹RoSe🌹🌹🌹
لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
..دوست..
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.💗💗RoSe💗💗
*عشق صوفی ہے ، نہ مفتی ہے ، نہ عالِم ہے..*
*عشق ظالِم ہے ، فقط ظالِم ہے ، بہت ظالِم ہے...!!!*❤️💗💗RoSe💗💗






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain