Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

*مارکیٹں بھی کھلی رہیں اور رش بھی نہ لگے۔*
*حکومت کیلئے بہترین مشورہ۔*
لیڈیز سے معذرت
حکومت اگر یہ قانون لاگو کردے کہ لاک ڈاؤن کو مکمل کھول دے اور عورتوں کے گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی عائد کردی جاۓ
ضروری شاپنگ گھر کے مرد حضرات کریں اس سے رش کم لگے گا کرونا وائرس کم پھیلے گا۔کیونکہ مرد خود جائے گا اور سامان خرید کر واپس آجائے گا۔جبکہ عورتیں جب بازار جاتی ہیں تو اپنے ساتھ ایک سہیلی ایک بھابھی اور ان کےتین چار بچے خواہ مخواہ ہی ساتھ ہوتے ہیں۔جو رش کا سبب بنتے ہیں۔اور پھر ایک چیز کیلئے کئ دوکانیں گھومتی ہیں😂

RoSe_LoVe_007
 

خلیل جبران لکھتے ہیں:
"محبت بھیک میں نہیں مانگی جاتی
بھیک میں ملی ہوئی محبت ،
بھیک میں ملی ہوئی روٹی سے زیادہ بری ہوتی ہے..!
لیکن
بانو قدسیہ لکھتی ہیں:
"محبت کی بھیک مانگ لینی چاہیئے
کیونکہ جس کو محبت مل جائے
اسے سب کچھ مل جاتا ہے"
آپ سب کا کیا خیال ہے...؟
اپنی رائے کا اظہار کریں...! 😊
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹

⁦▪️⁩🔸 پـاڪــ دامــن وہ نہیـں ہـوتـا جسـے گنـــاہ ڪــرنــے ڪا موقـع نــہ ملــے، 🔸⁦▪️⁩

⁦▪️⁩🔸 پـاڪیـزہ تـو وہ ہوتـا ہــے جـو
 مـوقـع ملنـے پــر بھی اپنـے دامــن ڪـو داغ دار نــہ ہــونــے دے۔ 🔸⁦▪️⁩
R  : ⁦▪️⁩🔸 پـاڪــ دامــن وہ نہیـں ہـوتـا جسـے گنـــاہ ڪــرنــے ڪا موقـع نــہ - 
RoSe_LoVe_007
 

🌹 *برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان ہی کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں۔*
**
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*عید مبارک*

RoSe_LoVe_007
 

کاش کہ عید کے ان حسین لمحوں میں
میری گمشدہ ذات تجھے یا د آ ئے ۔
🌹💗💕🌹💗
RoSe💕🌹💗💕🌹

RoSe_LoVe_007
 

تمہاری تو عید گزرے گی
نجانے ہم پرکیا گزرے گی
🌹🌹💗💗💕🌹RoSe💗💕💕🌹💗

RoSe_LoVe_007
 

عید کے چا ند کہیں اور اُ جالے لے جا
میرا ویران بسیرا ہی مجھے کافی ہے۔
💗💗💗💗💗🌹RoSe🌹💗💗💗

*زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہےلوگ تو بس مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ہیں🔥💯 🥀*
R  : *زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہےلوگ تو بس مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے - 
RoSe_LoVe_007
 

*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*
*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹

السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ 

میری طرف سے آپکو عید سعید بہت بہت مبارک ہو
R  : السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ میری طرف سے آپکو عید سعید بہت بہت - 
*ہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انھیں سمیٹنا آسان ہوتا ہے۔*
*لیکن ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کو سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
R  : *ہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انھیں سمیٹنا آسان ہوتا ہے۔* *لیکن ہمارے - 
RoSe_LoVe_007
 

معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣

RoSe_LoVe_007
 

دعا کرو پالر کھل جائیں ورنہ عید تک لڑکیوں نے
مونچھوں کو تاؤ دے کر کہنا بشیر بندے دا پتر بن جا😂😂😂

RoSe_LoVe_007
 

ناراض لڑکی سے بحث کرنا😎😎😎😍😘🙂
نانی کو I PHONE کے فنکشن سمجھانے کے برابر ہے 😂😂😂🤣😂

RoSe_LoVe_007
 

😂
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝
واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍

RoSe_LoVe_007
 

گھر والوں نے یوفون
سمجھ رکھا ہے 😅
جو بھی کام ہو
بیٹا تم ہی تو ہو😑😁

RoSe_LoVe_007
 

کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو دیکھ کر
یہ بولتی ہیں 🙄🤔😁
بچہ چیک کر بچہ 😝😝🤣🤣🙉

RoSe_LoVe_007
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣😂😁😁😂😂
Just For Fun 😍

RoSe_LoVe_007
 

لہنگا لے ائی ہو۔۔۔۔۔😛😛
شیروانی والا نہیں چاہیۓ۔۔۔۔۔😝😝😝
بھائی کی شادی پر پہنوں گی۔۔۔😎😎
نخرے اور خرچے میں اُٹھاؤں گا😜
🙊🙈
لیکن لڑکی ملتان کی ہونی چاہیے😍

RoSe_LoVe_007
 

مسافر
کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر دل کرتا ہے
کہ کاش ان کے موبائل میں فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی😂😂😂
😜😜😜