مرشد اب گزارا نہیں ہو رہا
اب کوئی سچے دل والی لڑکی ڈھونڈ دے 😂😂😂مرشد کچھ کر 😂
مرشد ہماری سخت نہ قدری کی گئی 😑😑😑
مرشد آج ہمیں #نکمی اولاد کہا گیا🙄👻
😂😁😁
لڑکيوں والی آئی ڈی بنانے والو'
#آذان کی آواز سن کر
سر پر ڈوپٹہ لے ليا کرو
اينج تے فير اينج ای سہی 😂
😀😁
آوُ مل کر اتنی باتیں کریں کہ
بات بلاک تک پہنچ جائے 😁😂😁
اگر کسی لڑکی کو سلاٸ آتی ہے
تو
میری جوتی گنڈ دے موچی نخرے کر رہا ہے 😂😂😂
مرشد سننے میں آیا ہے کہ چھتیس ہزار لڑکیاں اس سال پاس ہوکر اپنے شوہروں سے محروم ہوگئی ہیں 😜😜😜
میں تمکو تب یاد آوں گا
جب تیرے بچے پوچھیں گے امی کبھی آپ نے بھی پیار کیا تھا😂😁😁😂
آجکل پاکستان میں نیو چونا لگ رہا ہے
تم مجھے حلیمہ سلطان لگتی ہو 😂😀😁🤣😜😁😂
😜😂😂😂😂😂
آج کل کی لڑکیوں کی پریشانیاں
1۔کیا پہنوں
2 ۔ نیلا والا پچھلے ہفتے بھی پہنا تھا
3۔کھاڈی والا شادی کے لیے سمبھال کے رکھنا ہے
4۔پیلا والا تنگ ہو گیا۔
5 سرخ والے کا کرتا لمبا ھے آج کل ایسے نہیں چلتے۔
6 ۔ دوپہر میں شوخ گلابی پہن کر اوچھی لگوں گی۔
7۔ کالا والا بڑے پھولوں والے ڈیزائن کا ھےپہن کے اور موٹی لگوں گی۔
8۔ اورنج والے کا دوپٹہ نہیں مل رہا ۔
9۔ مرجنڈا والا اقراء کے پاس بھی ھے اس نے پہن لیا تو میں بھی اس جیسی چڑیل نہ لگوں۔
10۔ گلابی والے کے ساتھ میچنگ جیولری نہیں ہے
یا اللہ میں کیا کروں۔
امی ی ی ی ی ی ی میں نہیں جانا دعوت پہ کچھ نہیں ہے میرے پاس پہننے
بریکینگ نیوز
بازاروں میں رش کے باعث کرونا وائرس دم گھٹنے سے ہلاک😂😂
ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
آپ کبھی زبان کو باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے 😏😏😏
کر لی ٹرائی نہیں هو سکے نا کامیاب
میں نے تو ویسے ھی آپ کو بولا تھا آپ تو سچ میں پاگل بن گئے 😜😜
سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ 📝📋ٹھیک کرنے میں گزر گیا
مار بھی کھائی😂😂
اور اب زندگی Keyboard⌨ پر گزر رہی ہے 😂😂😂
أس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو 🙈😍
میں نے بھی کھ دیا حلوہ 🙈🙈😁
خواتین و حضرات رمضان المبارک میں اپنے چاند سے😂
اتنا بھی دور نا رہیں کہ وہ عید تک کوئ نوا چن چڑھا دے

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤.....🌹🌹🌹RoSse🌹🌹🌹


خان نے کہا تھا میں "تاریخ" بدل دوں گا
ابھی میں نے
ت،ا،ر،ی،خ
"تاریخ"
الٹ کر دیکھی تو وہ "خیرات" نکلی …
😂🤣😂😂😂😂😁😆😆😁😐😆
•┈✿ فضــائل ام المـؤمنيــن عـائشـــة ؓ ✿┈•
♥️ ام المؤمنيــن سيده عائشـہؓ کی فضیلـت
*سیدنا ابو موسى الأشعري رضي الله عنه سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا ”مردوں میں تو بہت سے کامل پیدا ہوئے لیکن عورتوں میں مریم بنت عمران، فرعون کی بیوی آسیہ کے سوا اور کوئی کامل پیدا نہیں ہوئی، اور عائشہ کی فضیلت عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت بقیہ تمام کھانوں پر ہے۔“*
📕 - |[ صحيح البخاري : ٣٧٦٩ ]|
🎗 t.me/islahchannel
یہ ہے سندھ حکومت کی غفلت جو سب کچھ بند کرکے اہلے تشیع کے لئے کوئی کرونا کا ڈر نہی ہے اور جب کے پولیس خد بھی شریک ہے اب انہے ڈر نہی ہے کروانا کا
👍👍👍👍👍👍👍
کنگھیاں سونے کی ہوں گی ، ان کی انگھیٹیوں کا ایندھن خوشبو دار عود ہو گا ، ان کا پسینہ کستوری کی طرح ہو گا ، وہ تخلیق کے لحاظ سے برابر ہوں گے جیسے فرد واحد ہوں ، اور وہ اپنے والد آدم ؑ کے قد و قامت پر ساٹھ ساٹھ ہاتھ اونچے ہوں گے ۔‘‘ متفق علیہ ۔صحیح بخاری
حدیث نمبر
3246
حدیث نمبر
3254
🌹
2#....
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہو گا ان کی صورتیں چودھویں رات کے چاند کی طرح روشن ہوں گی ، پھر ان کے بعد داخل ہونے والوں کی صورتیں آسمان کے سب سے زیادہ روشن ستارے کی طرح ہوں گی ، (محبت و اتفاق کے لحاظ سے) ان کے دل فرد واحد کے دل کی طرح ہوں گے ، ان میں باہمی اختلاف ہو گا نہ کوئی باہمی بغض ہو گا ، ان میں سے ہر شخص کے لیے بڑی آنکھوں والی حوروں میں سے دو بیویاں ہوں گی ۔ وہ اس قدر حسین ہوں گی کہ ان کی پنڈلیوں کا گودا ہڈیوں اور گوشت میں نظر آتا ہو گا ، وہ صبح و شام اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہوں گے ، وہ بیمار ہوں گے نہ پیشاب کریں گے ، انہیں پاخانے کی حاجت ہو گی نہ انہیں تھوک آئے گی اور نہ ہی ناک سے آلائش نکلے گی ، ان کے برتن سونے اور چاندی کے ہوں 1#



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain