ابھی تک افطاری کی ایک بھی دعوت نہیں ملی میں بتا رہا ہوں یہ قوم " تباھی" کی طرف جارھی ھے
😲😳😬
😁😂😂😂😂😂😁😁😁😂
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے۔🤔🤔
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے
🙄🙄
💗💗💗💗Rose💗💗💗
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
ایک شیخ صاحب کا گھر 12 ویں فلور پر تھا ایک دن اپنی بالکونی میں کھڑے ہو کر جیب سے اپنا بٹوا نکالا تو ایک دس کا نوٹ ہاتھ سے چھوٹ کر نیچے گر گیا
شیخ صاحب بجلی کی سی تیزی سے سیڑھیاں اتر کر نیچے پہچے اور گارڈ سے پوچھا یہاں میرا دس کا نوٹ گرا کہاں گیا ؟
گارڈ بولا : شیخ صاحب آپ جلدی نیچے آ گئے وہ دیکھیں نوٹ تو ابھی چوتھے فلور پر آ رہا ہے.😎







تازہ عزل
میں ایک دن شہیدوں کی لسٹ میں پکارا جاونگا
میں یقیناً تیرے عشق میں ہی مارا جاونگا
مجھے معلوم ہے میں زمانے سے لڑ نہیں سکتا
میں جیت نے کی کوشش کرونگا اور ہارا جاونگا
مفاد پرست ہو تم چھوڑ دو گے مجھے
میں اس دنیا سے بےبس لاچار بےسہارا جاونگا
میرا یہاں رہنا مناسب نہیں لگ رہا کسی کو
میں چند لمحوں میں کر کے کنارا جاونگا
مجھے بےعزت نہ کرو بھری محفل میں
میں نے یہاں کیا لینا ہے میں جاؤنگا او یارا جاؤنگا
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹
🍁 *صبح کی نماز نہ پڑھنے والا!8*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر آیا کہ وہ صبح تک پڑا سوتا رہا اور فرض نماز کے لیے بھی نہیں اٹھا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان نے اس کے کان میں پیشاب کر دیا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1144»
محبتــوں ڪی قیمتیــں نہیں ہوا ڪرتیــں
نہ ہـــی یہ بازاروں میـــں بڪتی ہیں بلڪہ
یہ بہتـــ خاموشــی سے پروان چڑھتـــی ہیں،
جہــاں
من پسنــد روح ملـــے
وہیں بیٹــھ جاتی ہیــــں
رازِ حیـاتـــ ڪیا یـہ بتـایـا ہـے آپــــ ﷺ نـے
مجـھ ڪو مـرے خـدا سـے مـلایـا ہـے آپــــ ﷺ نـے
بھٹڪے ہـوئـے تھـے راہ سـے اہـلِ زمیـن سبـــ
حـق ڪیا ہـے راستـہ یـہ دڪھایـا ہـے آپــــ ﷺ نـے
اے اللہ ۔۔۔۔محمّـد صلـی اللہ علیـہ وآلـہ وسلـم
اور ان ڪی امتـــ پـر اپنـی رحمتـیں نـازل فـرمـا
آمیــن ثــم آمیــن یـا ربــــ العــالمیــن ـ
مجھے رات بہت پسند ہے.
رات ایک کیفیت لگتی ہے مجھے.
رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ بلا جھجک اپنے رب سے سارے راز کہہ سکتے ہو. خود سے خود کی ملاقات کر سکتے ہو. دن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہو. جو کوئی بات دل پہ لگی ہو اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہو. کھڑکی سے ٹیک لگا کے اس کے تصور کو محسوس کر سکتے ہو. خود کو ہوا کے سپرد کر کے مدہوش ہو سکتے ہو. دل پہ کوئی بوجھ ہو تو سجدے میں جا کے یا ہاتھ اٹھا کے آنسو کی صورت میں اس بوجھ کو ہلکا کر سکتے ہو..
اس لیئے مجھے رات بہت پسند ہے 🌸
سوال ۔ 5 ۔ نفرت کسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
جواب ۔ کسی شخص کو جیسا وہ ہے تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے ۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اُسے تسلیم کر لیں تو یہ احساس محبت میں تبدیل ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال ۔ 3 ۔ حَسَد کِسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
جواب ۔ دوسروں میں خیر و خُوبی تسلیم نہ کرنے کا نام حَسَد ہے ۔ اگر اِس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رَشک اور کشَف یعنی حوصلہ افزائی بن کر ہمارے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے
سوال ۔ 4 ۔ غُصہ کس بلا کا نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
جواب ۔ جو امر ہمارے قابو سے باہر ہو جائے ۔ اسے تسلیم نہ کرنے کا نام غُصہ ہے ۔ اگر کوئی تسلیم کر لے کہ یہ امر اُس کے قابو سے باہر ہے تو غصہ کی جگہ عَفو ۔ درگذر اور تحَمّل لے لیتے ہیں
2#
امیر خسروؒ نے خواجہ نظام الدین اولیاء سے پوچھا کہ محبت میں مصیبت کیوں آتی ہے ؟
آپ نے فرمایا
تاکہ ہر کم ظرف اسکا دعویٰ نہ کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہتے ہیں ایک شخص نے مولانا رُوم سے 5 سوال پوچھے ۔
مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں
سوال ۔ 1 ۔ زہر کِسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
جواب ۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔ لالچ ہو ۔ سُستی یا کاہلی ہو ۔ عزم و ہِمت ہو ۔ نفرت ہو یا کچھ بھی ہو
سوال ۔ 2 ۔ خوف کس شئے کا نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے ۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک مُہِم جُوئی میں تبدیل ہو جاتا ہے
1#
🌺 *یوں بیمار کو شفاء مل جاتی ہے!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی شخص کسی ایسے شخص کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی قریب نہ آیا ہو اور اس کے پاس سات مرتبہ یہ دعا پڑھے: «أسأل الله العظيم رب العرش العظيم» میں عظمت والے اللہ جو عرش عظیم کا مالک ہے سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تم کو شفاء دے تو اللہ اسے اس مرض سے شفاء دے گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3106»
*أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيَكَ*
❤ *مسجد سے لگاؤ*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان مسجد کو نماز اور ذکر الٰہی کے لیے اپنا گھر بنا لے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایسا خوش ہوتا ہے جیسے کہ کوئی شخص بہت دن غائب رہنے کے بعد گھر واپس لوٹے، تو گھر والے خوش ہوتے ہیں ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -800»
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain