Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

🌺 *قناعت پسندی*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو دیکھو جو تم سے کم تر ہو، اس کو مت دیکھو جو تم سے برتر ہو، اس طرح امید ہے کہ تم اللہ تعالیٰ کی نعمت کو حقیر نہ جانو گے ۔ ابومعاویہ نے «فوقكم» کی جگہ «عليكم» کا لفظ استعمال کیا ہے۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -4142»

RoSe_LoVe_007
 

🌺 *اسلام کی بنیاد !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔*🔹
📗«صحیح بخاری -8»

RoSe_LoVe_007
 

❤ *رسولﷺ سے محبت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -15»

RoSe_LoVe_007
 

🔥 *غلط بات منسوب کرنے والا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص گھڑ کر میری طرف ایسی بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی ہے تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -34»

RoSe_LoVe_007
 

🌺 *مومن کا دوسرے مومن سے تعلق!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مومن دوسرے مومن کے ساتھ ایک عمارت کے حکم میں ہے کہ ایک کو دوسرے سے قوت پہنچتی ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں کے اندر کیا۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2446»

👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹🌹🌹💗
R  : 👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹🌹🌹💗 - 
RoSe_LoVe_007
 

*🕯️باب: فضائل شیخین🕯️*
حضرت بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن باہر تشریف لائے ، اور مسجد میں داخل ہوئے (اور آپ کے ساتھ) ابو بکرؓ و عمرؓ بھی تھے ، ایک ان دونوں میں سے آپ ﷺ کے داہنی جانب اور دوسرے بائیں جانب اور آنحضرت ﷺ ان دونوں کے ہاتھ پکڑے ہوئے تھے (اسی حال میں) آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ہم تینوں قیامت کے دن اسی طرح اٹھائے جائیں گے ۔
*(جامع ترمذی)*
*{[📚معارف الحدیٽ ٢٠٣٣]}*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

RoSe_LoVe_007
 

💫 _*کھانے کے آداب*_ 💫
1۔کھانے کا مقصدجسم کو توانائی فراہم کرنا ہے تاکہ اللہ کے احکامات کی پیروی میں کارگر ہوسکے۔
(صحیح بخاری:1)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2۔کھانے میں حلال ،پاکیزہ اور عمدہ چیز کا انتخاب کرنا چاہیے۔
(البقرہ:168)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3۔ٹیک لگا کر کھانا درست نہیں ہے۔
(صحیح بخاری:5398)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4۔کھڑا ہو کر کھانا کھانے سے اللہ کے رسول ﷺنے منع کیا ہے۔
(صحیح مسلم:2024)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5۔کھانے کی نشست پر جب اہل علم اور بڑے موجود ہوں تو احتراما ان کے کھانا شروع کرنے کا انتظار کرنا چاہیے۔
(سنن ابو داود:3766)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

RoSe_LoVe_007
 

۔ *" بیویوں کی تعداد کا چار ہونا "*
شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی
نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح
شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر
بیگم میں چار حروف___ب_ی_گ_م
بیوی میں چار حروف___ب_ی_و_ی
زوجہ میں چار حروف___ز_و_ج_ہ
ناوی (پشتو) میں بھی چار حروف_ن_ا_و_ی
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پ_ت_ن_ی
نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء
اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں__w_i_f_e
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن
ان سب ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہییں-
ھاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس کی گواہی ھے۔
دل کے بھی چار خانے اور ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر۔
اللہ تعالیٰ سب مسلمان مردوں کی دلی مراد پوری فرمائیں- آمین ثمہ آمین!

👆🌹👆🌹👆🌹👆🌹👆
R  : 👆🌹👆🌹👆🌹👆🌹👆 - 
RoSe_LoVe_007
 

🎀 السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته🎀
💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام💕
🎀 مسواک کرنا (البخاری-٨٨٣)
🎀 غسل کرنا (البخاری-٨٨٣)
🎀 صاف کپڑے پہننا (ابوداؤد-٣٤٧)
🎀 خوشبو لگانا (البخاري-٨٨٣)
🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا (مسلم-٩٣٠)
🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا (ابوداؤد-٣٤٥)
🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا (مسلم-٩١٢)
🎀 سورہ الکہف پڑھنا (صحیح الجامع-٦٤٧٠)

🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍
R  : 🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍 - 
Jumma mubarak
R  : Jummma Mubarak... - 
RoSe_LoVe_007
 

*اپنے ہم سفر سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کرو،*
*کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے*
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹JUMMA MUBRK🌹🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ " -
ﻋﺎﺭﺿﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ
ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮﺍ
ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮩﺖ
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ہے۔۔۔۔✌
❤🔥💯
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹GOOD NIGHT🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

انگلیش میں شاعری۔۔۔۔۔
عرض ہے۔۔۔!!!!
Theجنازہ of عاشق is نکلا from the گلی of محبوبہ with very زور شور
The محبوبہ جھانکی from the door and بولی مرگیا حرام خور.....😜😜😀
🌹RoSe🌹

RoSe_LoVe_007
 

😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
[: عورت ۔۔رکشے والے سے ۔
بھائی رکشہ خالی ہے ۔
رکشے والا ۔
تے ہور مودھا کر کے وکھاواں 😂😂
👍👍👍RoSe👍👍

RoSe_LoVe_007
 

ہم لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ کبھی سنا ہے کسی لڑکے نے کسی لڑکی کو بلاک کیا ہو 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

RoSe_LoVe_007
 

باباجی فرماتے ہیں
کہ
سلام کرنے کے بہانے
مہمانوں کی کاؤنٹنگ کرنا
پاکستانی لوگوں کا ہی ٹیلنٹ ہے
😂😜✌

RoSe_LoVe_007
 

آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے😂🤣✌🏻😜
[
ساری دنیا کا ٹیلینٹ ایک طرف 😌
مگر دھوپ میں اپنے سائے کو دیکھ کر بال صحیح کرنے کا ٹیلینٹ صرف پاکستانیوں کے پاس ہے
😝😝🤣🤣