کالج کی دیوار پہ کسی نوجوان نے یہ لکھ دیا۔
پیاری؛ کل کالج نہ آنا،
ھم تمھارے گھر آٸینگے،
تمھارے رشتے کے لیٸے۔
دوسرے دن...
247 لڑکیاں
19 استانیاں
1 پی ٹی ٹیچر
1 کمپیوٹر آپریٹر لڑکی
1 کلرک لڑکی
اور تو اور کالج میں کام کرنے والی
خالہ ھاجراں بھی غیر حاضر رھیں۔
پتہ نھیں کون تھا وہ کمینہ....پورے کالج کو پريشان کر کہ رکھ دیا۔😂😁RoSe😂😀
لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂
😁😂😁RoSe😂😁😂
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂RoSe😂😅
دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائےتو لوگ کہتے پولیس کو بلاؤ
اور
پاکستان میں کہتے ہیں
گَل مکاؤ جے پولیس آگئی تے کَم ودھ جانا ایں😂🤣😂✌🏻
ممکن ہے تیری پیٹھ پہ بھی وار ہو کوئی
ممکن ہے تُم سا اور کوئی دوغلا بھی ہو
🌹🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹
ملک انگلش میں شاعری عرض کی ہے غور کریں
تیرے beatutifulسے faceنے میرا simple سا دل توڑ دیا💔
جس day سے youکو look کیا اس night سے sleeping چھوڑ دیا😳
جب thought تمھاری آتی ہے دل blood کے tear روتا ہے😥
یہ ظالم people کیا جانے love میں what what ہوتا ہے😂😂😁RoSe😂😁😂














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain