Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

Funny joke
R  : 😂🌹😂😄😂🌹😄😂😁🌹😂🌹 - 
Funny joke
R  : 😂🌹😂🌹🔰🌹😊🌹🔰🌹😂🌹 - 
RoSe_LoVe_007
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💗💗💗💗🌹RoSe🌹💗💗💗💗

RoSe_LoVe_007
 

❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
💗💗💗💗🌹RoSe🌹💗💗💗💗

RoSe_LoVe_007
 

دل تو خاموش ہی رہتا ہے_______ سینے میں..!!
شور تو دھڑکنوں نے تیرے نام کا مچا رکھا ہے..!!
💗💗💗💗💗🌹RoSe🌹💗💗💗💗

RoSe_LoVe_007
 

مجھے پھر سے پکارو میرا نام لے کر_____!!❤
مجھے محسوس کرنا ہے خود کو تمہارے ہونٹوں پر❤️
❤️❤️❤️
🌹💕🌹💕🌹💕🌹RoSe🌹💕🌹💕🌹💕

RoSe_LoVe_007
 

: کن لفظوں میں لکھوں میں انتظار کو تیرے۔۔۔۔!!😥💗!
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے۔۔۔۔!😥💓
🌹💓🌹🌹💓🌹RoSe🌹💓🌹💓🌹💓🌹

RoSe_LoVe_007
 

*چھوڑو یاروں
مختصر کرتے ہیں___😢__!!*
*مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں____😢____!!*
🌹🌹💕🌹💗🌹RoSe🌹💗🌹💗🌹🌹💗

RoSe_LoVe_007
 

اگر غلطی نہ ہونے پر بھی آپ سے کوئی معافی مانگ لے
تو____________________
سمجھ لینا کہ وہ آپ سے زندگی بھر رشتہ رکھنا چاہتا ہے ۔
🌹🌹💕🌹💕🌹💕RoSe💕🌹💕🌹💕🌹💕

RoSe_LoVe_007
 

دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹💗🌹🌹LoVe🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

بھروسے کے احساس پر زندہ رہتی ہے محبت،
💔💔💔💔
سانسوں سے تو صرف جسم چلا كرتےهے ..!!🌹🌹RoSe🌹🌹💗🌹🌹LoVe🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

تو اگر چھوڑ کے جانے پہ تلا ہے!! تو جا..
جان بھی جسم سے جاتی ہے تو کب پوچھتی ہے__
🌹🌹🌹RoSe🌹💕🌹LoVe🌹🌹🌹

ہٹلر ایک مرتبہ اپنے ساتھ ایوان میں ایک مرغا لیکر آیا ، اور سب کے سامنے اسکا ایک ایک پنکھ نوچنے لگا مرغا درد سے بلبلاتا رہا مگر ہٹلر نے ایک ایک کر کے سارے پنک نوچ کر مرغے کو زمین پر پینک دیا 

اور جیب سے کچھ دانے مرغے کے آگے پینک دئیے اور دھیرے دھیرے چلنے لگا تو مرغا دانا کھاتا ہوا ہٹلر کے پیچھے چلنے لگا ، ہٹلر  دانا پینھکتا گیا اور مرغا دانا کھاتا ہوا اسکے پیچھے چلتا رہا  آخر کار وہ مرغا ہٹلر کے  پیروں میں آ کڑا ہوا

 ہٹلر نے سپیکر کی طرف  دیکھا اور تاریخی جملہ کہا  
جہموری ملکوں  میں عوام اس مرغے کی طرح ہوتی ہے انکے لیڈر عوام کا پہلے  سب کچھ لوٹ کر انھے اپاہیج کر دیتے  ہیں اور بعد میں انکو تھوڑی سی خوراک دیکر انکے مسیحا   بن جاتے ہیں
 حالیہ زمانے میں ہماری حالت کچھ ایسی ہے
R  : ہٹلر ایک مرتبہ اپنے ساتھ ایوان میں ایک مرغا لیکر آیا ، اور سب کے سامنے اسکا - 
👍🌹👍🌹RIGHT🌹👍💗RoSe💗👍🌹👍🌹👍🌹
R  : 👍🌹👍🌹RIGHT🌹👍💗RoSe💗👍🌹👍🌹👍🌹 - 
👍👍👍🌹👍👍👍🌹🌹👍👍🌹🌹💕💗
R  : 👍👍👍🌹👍👍👍🌹🌹👍👍🌹🌹💕💗 - 
🌹💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹
R  : 🌹💕🌹💗💕🌹💗💕🌹💗💕🌹 - 
🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕
R  : 🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕 - 
💔💞💔💞💔💞RoSe💔💞💔💞💔💞💔
R  : 💔💞💔💞💔💞RoSe💔💞💔💞💔💞💔 - 
🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗
R  : 🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗 - 
RoSe_LoVe_007
 

تَـعـصِی الإله وَأنـتَ تَزعُـمُ حُـبّهُ
ھٰذَا مَحــَال فـِـی الــقِیـَاسِ بَدِیعُ
لــَو کـَـان حُبُّـک صَـادِقًا لأ طَعـتَهُ
اِنَّ الــمُـحِـبَّ لــِمَـن یـُحِبُّ مُطِـیعُ
ترجمہ: 
تو اللہ کی نافرمانی کرتا ہے اور اس سے محبت کا دعویدار بھی ہے
یہ عقل کے نزدیک محال بھی ہے اور انوکھا بھی ـ
اگر تیری محبت صادق ہوتی تو اس کی فرمانبرداری کرتا' کیونکہ مُحِبّ محبوب کا فرمانبردار ہوتا ہے۔۔۔۔۔!!!
(بی بی رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیہا )