*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱* *لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے* *قرآن کہتا ھــے* *قد افلح المومنون○* *کامیاب ہوگئے ایمان والے* 🌹🌹🌹RoSe🌹🌹
. ·•☆🏛️☆•· 🌹Ramzan🌹 *ھر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ رہا ہے ۔ ھم سب اس میں لگے ھوئے مگر انجان بنے ھوئے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں پتہ کے ھم سے آگے قطار میں کتنے لوگ ھیں ۔ ھم اس قطار میں پیچھے نھیں جا سکتے ۔ اور نہ ھی اس قطار سے باھر جا سکتے ھیں ۔ اور نہ ھی قطار کو چھوڑ سکتے ھیں ۔ تو جب تک ھم اس قطار میں اپنی باری کا انتظار کریں آئیں تب تک اپنے رب سے رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپکو بچائیں غریبوں کی مدد کریں نماز کی پابندی کریں لوگوں کو خوشیاں دیں اور ہر کام صاف دل اور اچھی نیت کیساتھ کریں..* 🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹 ♣️ *Aaj Ki Achi Baat*♣️