✍ فضيلة الشيخ ربيع بن هادي المدخلي حفظه الله کی نصیحت: ♦ *حُبُّ المَدحِ فِتنةٌ يا إخوتَاه، حُبّ المدح فِتنةٌ، حُبّ ثناء النَّاس يَقُودُكَ إلى الرِّيَاء وإلى الهَلاكِ والدَّمَار، فَنعوذُ بالله.* اپنی تعریف چاہنا فتنہ ہے بھائیو! اپنی تعریف چاہنا فتنہ ہے، لوگوں کی تعریف کی چاہت تمہیں ریا، ہلاکت اور بربادی کے دہانے پر پہنچا دے گی، ہم اس سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 🔗 - *(مَرحبًا يَا طَالِبَ العِلْم : ١٨٩)*
••• سحری کیا کرو ؛ بیشک سحری میں برکت ہے !! ••• ✨ 👈 سیدنا انس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا : "تَسَحَّرُوا ؛ فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً" سحری کیا کرو ؛ بیشک سحری میں برکت ہے. 📒 |[ صحيح مسلم : ١٠٩٥ ]| 🌹🌹RoSe🌹🌹